تعلیمی سیشن اپریل سے شروع کیا جائے، پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

تعلیمی سیشن اپریل سے شروع کیا جائے، پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

تعلیمی سیشن اپریل سے شروع کیا جائے، پرائیویٹ اسکولزایسوسی ایشن -

محکمہ تعلیم سندھ کے نئے تعلیمی سیشن کا آغاز یکم جولائی سے کرنے کے اعلان پر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز نے 11 فروری کو احتجاج کی کال دے دی، حکومت سے مطالبہ کیا کہ تعلیمی سیشن یکم جولائی کے بجائے اپریل سے شروع کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ کار وسیع کردیا جائے گا۔

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے مرکزی صدر کاشف مرزا نے صوبائی صدر سندھ شرف الزماں کی مشاورت سے صوبے بھر کے لیے محکمہ تعلیم سندھ کے اعلان کو مسترد کر دیا ہے اور تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیشن ختم ہونے سے پہلے سیشن کو 16 ماہ کا کردیا گیا اور طلبا کے تعلیمی سیشن کو عملی طور پر محض 90 دن پر محدود کر کے مستقبل تاریک کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نجی تعلیمی ادارے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے تعلیمی سیشن سابقہ کے مطابق اپریل تا مارچ سے شروع کریں گے،تعلیمی ادارے نئے سیشن کا آغاز پرانے تعلیمی کلینڈر کے مطابق اپریل کے پہلے ہفتے سے کریں گے۔ مرکزی صدر کاشف مرزا اور صوبائی صدر سندھ شرف الزماں نے صوبہ بھر میں کل بروز منگل 11 فروری احتجاج کی کال دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تعلیمی سیشن یکم جولائی کے بجائے اپریل سے شروع کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نوازشریف سے ملاقات میں وطن واپسی کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوفیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوبوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی
مزید پڑھ »

بچوں پر مظالم کی ویڈیوز بنانا کیا اچھا کام ہے ؟بچوں پر مظالم کی ویڈیوز بنانا کیا اچھا کام ہے ؟دعوی تو یہ کیا جاتا ہے کہ سوشل میڈیا نے ہماری زندگیوں کو بہت سے لوگوں سے مربوط کر دیا ہے
مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn Newsعوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:29:48