فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

بوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی

فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر فیکٹری کا بوائلر پھٹ گیا جس سے فیکٹری کی چھت گر گئی۔ واقعے میں 4 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔ ریسکیو اداروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ملبے سے لاشوں اور زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زخمی مزدوروں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے اور واقعے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔تین لاشوں سمیت درجنوں زخمی ریسکیو ہوئے، لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ہاتھوں سے ملبہ ہٹا رہے ہیں،ایک گھنٹے بعد بھی ہیوی مشنری کا دستیاب نہ ہونا انتظامیہ کے لئے لمحہ فکریہ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکٹری کی چھت گرنے سے 4 مزدور جاں بحق، 12 زخمیفیکٹری کی چھت گرنے سے 4 مزدور جاں بحق، 12 زخمیفیکٹری کی چھت گرنے سے 4 مزدور جاں بحق، 12 زخمی Read News Faislaabad RoofCollapse Killed
مزید پڑھ »

فیصل آباد،نجی ملز کا بوائلر پھٹنے سے آتشزدگی ،چھت زمین بوس،3 مزدورجاں بحق،11 زخمیفیصل آباد،نجی ملز کا بوائلر پھٹنے سے آتشزدگی ،چھت زمین بوس،3 مزدورجاں بحق،11 زخمیفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر نجی ملز کا بوائلر پھٹ

شہباز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نوازشریف سے ملاقات میں وطن واپسی کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

بلوچستان میں پہلے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح - ایکسپریس اردوبلوچستان میں پہلے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کا افتتاح - ایکسپریس اردوبلوچستان کے ہر ضلع میں چائلڈ پروٹیکش یونٹ قائم کریں گے، صوبائی وزیر سماجی بہبود
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-07 19:21:59