فیکٹری کی چھت گرنے سے 4 مزدور جاں بحق، 12 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

فیکٹری کی چھت گرنے سے 4 مزدور جاں بحق، 12 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

فیکٹری کی چھت گرنے سے 4 مزدور جاں بحق، 12 زخمی Read News Faislaabad RoofCollapse Killed

بحق، 12 زخمی جبکہ 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میںسرگودھا روڈ پر سمانہ پل کے قریب بوائلر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں فیکٹری کی چھت گر گئی ،4مزدور جاں بحق اور 12زخمی ہوگئے ،زخمیوںکو تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، 3 کی حالت انتہائی تشویشناک ہے،امدادی کارروائیاں جاری

ہیں،جاں بحق ہونے والوں کی شناخت کاشف ،عرفان اور یاسین کے نام سے ہوئی۔ریسکیو کے مطابق بوائلر گیس کا پریشر زیادہ ہونے کے باعث پھٹا جس سے ناخوشگوار واقع پیش آیا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بوائلر پھٹنے سے ہلاکتوں پرافسوس کا اظہار کیا ہے اور کمشنر فیصل آباد کو واقعہ کی تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیبحکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »

زلمے خلیل زاد کی ملا برادر سمیت طالبان کی سینئر قیادت سے ملاقات - World - Dawn Newsزلمے خلیل زاد کی ملا برادر سمیت طالبان کی سینئر قیادت سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبسفارت خانہ پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبریاض (وقار نسیم وامق) سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد ہوئی
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:50