فیصل آباد،نجی ملز کا بوائلر پھٹنے سے آتشزدگی ،چھت زمین بوس،3 مزدورجاں بحق،11 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

فیصل آباد،نجی ملز کا بوائلر پھٹنے سے آتشزدگی ،چھت زمین بوس،3 مزدورجاں بحق،11 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر نجی ملز کا بوائلر پھٹ

گیا،بوائلر پھٹنے سے آگ لگ گئی اورفیکٹری کی چھت زمین بوس ہو گئی ،چھت گرنے اور آگ لگنے سے 3 مزدور جاں بحق اور11 زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرگودھا روڈ پر نجی ملز کا بوائلر پھٹ گیا،بوائلر پھٹنے سے آگ لگ گئی اورفیکٹری کی چھت زمین بوس ہو گئی ،چھت گرنے اور آگ لگنے سے 3 مزدور جاں بحق اور11 زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،آتشزدگی اور چھت گرنے سے ہلاکتوںمیں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے،لاشوں اورزخمیوں کو الائیڈہسپتال منتقل کردیاگیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامع الامیر فیصل بن سعد کے زیر اہتمام تقریبِ تقسیمِ انعاماتجامع الامیر فیصل بن سعد کے زیر اہتمام تقریبِ تقسیمِ انعاماتریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جامع الامیر فیصل بن سعد کے زیر
مزید پڑھ »

جرمن خاتون بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئیںجرمن خاتون بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جرمن خاتون بغیر ویزہ پاکستان پہنچ گئیں، جینیفر قطر
مزید پڑھ »

قوم کو سستی اشیا فراہم کرنے کیلئے 50 ہزار نئی پرچون دکانیں، وزیراعظم نے نیا اعلان کردیاقوم کو سستی اشیا فراہم کرنے کیلئے 50 ہزار نئی پرچون دکانیں، وزیراعظم نے نیا اعلان کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے عوام کو سستی اشیاءاور روزگار کی فراہمی کا منصوبہ
مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوشہباز شریف نے نوازشریف سے ملاقات میں وطن واپسی کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںسیاسی جماعتوں کے پاس کتنے مالیت کے اثاثے ہیں ،الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کردیںاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے 82 سیاسی جماعتوں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:06