جرمن خاتون بغیر ویزااسلام آباد پہنچ گئی،ایف آئی اے کا انٹری دینے سے انکار
ضرور پڑھیں:
آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق جرمن خاتون جینیفر واٹ پاکستانی ویزے کے بغیر قطر ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے دوحہ سے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ گئی تھیں، دوران امیگریشن معلوم ہوا کہ خاتون کے پاس پاکستان کا ویزہ موجود نہیں اور انھوں نے بغیر ویزہ سفر کیا۔
ایف آئی اے حکام نے ابتدائی طور پر جرمن خاتون کو انٹری دینے سے انکار کر دیا تھا، بعد ازاں، انسانی ہمدردی کی بنیاد انھیں انٹری دے دی گئی، ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ جینیفر وزیر آباد کے رہائشی زین علی کی اہلیہ ہے، خاتون کے پاکستان میں قیام کی تمام تر ذمہ داری اس کے شوہر نے لی ہے۔آئل ٹینکرعملہ اغوا اور ڈکیتی کیس میں گرفتار جمشیددستی بیمار ہو گئے ،عدالت سے رجوع کافیصلہ
ایف آئی کا کہنا ہے کہ خاتون کے بغیر ویزہ پہنچنے پر ایف آئی اے نے پہلے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ تھا، بعد ازاں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فیصلہ واپس لے لیا، جرمن خاتون کے شوہر زین علی کو 7 روز قبل جرمنی سے ڈی پورٹ کیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گلوکارہ شبنم مجید کا خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوعمعروف گلوکارہ شوہر سے ‘خلع’ کیلئے عدالت پہنچ گئیں تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
”میں پہلی بار آپ کی وجہ سے اپ سیٹ ہوئی“پہلی بار ماہرہ خان میرا کے پاس پہنچ گئیں، پھر کیا ہوا؟جانئےدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی خوبرواداکارہ ماہرہ خان پہلی بار اداکارہ میرا سے
مزید پڑھ »
نئے پاکستان میں ہندو کمیونٹی کیلئے انتظامیہ نے وہ کام کردکھایا جو آج تک کوئی نہ کرسکا ، نئی تاریخ رقمکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے پاکستان میں ہندو کمیونٹی کیلئے انتظامیہ نے وہ کام
مزید پڑھ »
شین واٹسن پی ایس ایل کھیلنے کیلئے پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے بالآخر اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے
مزید پڑھ »
پاکستان بارکونسل نے سرعام پھانسی دینے سے متعلق قراردادواپس لینے کامطالبہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان بارکونسل نے سرعام پھانسی دینے سے متعلق
مزید پڑھ »
نئے پاکستان میں کرپشن کے نئے اعدادوشمار، پی آئی اے میں کتنا غبن ہوا؟ آڈٹ رپورٹ سامنے آگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے پاکستان میں کرپشن کے بھی نئے اعدادوشمار جاری ہونے لگے۔
مزید پڑھ »