معروف گلوکارہ شوہر سے ‘خلع’ کیلئے عدالت پہنچ گئیں تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
معروف گلوکارہ شبنم مجید نے فیملی کورٹ میں شوہر واجد علی سے علیحدگی کیلئے خلع کا دعویٰ دائر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف گلوکارہ نے فیملی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ان کے 4 بچے ہیں جبکہ شوہر واجد علی نے اپنی سابقہ اہلیہ سے رجوع کرلیا ہے۔شبنم مجید کا کہنا ہے کہ اب شوہر کے ساتھ رہنا مشکل ہوگیا ہے، وہ سخت پریشان ہیں اور شوہر کے ساتھ گزارہ ممکن نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گلوکارہ شبنم مجید نے بھی شوہر سے علیحدگی کیلئے خلع کا دعویٰ دائر کر دیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کی مشہور گلوکارہ شبنم مجید نے شوہر سے علیحدگی کے لیے خلع کا دعویٰ دائر کردیا۔
مزید پڑھ »
گلوکارہ شبنم مجید نے خلع کیلئے درخواست دائر کردیلاہور: گلوکارہ شبنم مجید نے خلع کے لیے فیملی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے لاہور کی فیملی عدالت میں خلع کے لیے درخواست دائر کردی ہے۔ شبنم مجید اور

گلوکارہ صنم ماروی نے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »