چیئرمین سینیٹ نے آٹے اور چینی کے بحران پر رپورٹ مانگ لی ARYNewsUrdu
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیرپارلیمانی امور سے آٹے اور چینی کے بحران پر انکوائری رپورٹ مانگ لی۔
اپوزیشن لیڈر راجہ ظفر الحق نے آٹے اور چینی کے بحران پر ایف آئی اے رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر معاملے پر بحث ہوتی ہے تو پہلےانکوائری رپورٹ دی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
ایران کیخلاف جنگ، سینیٹ نے بھی ٹرمپ کے ہاتھ باندھ دیےایران کیخلاف جنگ، سینیٹ نے بھی ٹرمپ کے ہاتھ باندھ دیے DonaldTrump Senate US Iran War PowerRevolution MilitaryForce DonaldJTrumpJr POTUS realDonaldTrump
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
گلوکارہ صنم ماروی کے الزامات، شوہر نے مسترد کردیے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »