ایران کیخلاف جنگ، سینیٹ نے بھی ٹرمپ کے ہاتھ باندھ دیے DonaldTrump Senate US Iran War PowerRevolution MilitaryForce DonaldJTrumpJr POTUS realDonaldTrump
سوشل میڈیا قوانین کا مقصد آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانا ہرگز نہیں: فردوس عاشق
قرارداد کے حق میں 55 جبکہ مخالفت میں 45 ووٹ ڈالے گئے، 8 ری پبلکن سینیٹرز نے بھی قرارداد کے حق میں ووٹ ڈالا۔ قرارداد کے مطابق امریکی صدر کو ایران کیخلاف جنگ کی صورت میں کانگریس سے منظوری لینا پڑے گی اور جارحیت میں ملوث امریکی فوجیوں کو واپس بلانا پڑے گا۔ امریکی صدر نے ایسی کسی بھی قرارداد پر ووٹنگ سے خبردار کیا تھا، اور وائٹ ہاؤس نے قرارداد کو ویٹو کرنے کی دھمکی دی تھی۔
سینیٹ نے یہ اقدام ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو امریکا کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کے 40 ویں روز کیا ہے۔ ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کے چالیسویں پر تعزیتی تقریب انعقاد کیا گیا اور ریلی بھی نکالی گئی جس میں پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے رتی برابر بھی غلطی کی تو ایران دونوں ملکوں کو نشانہ بنائے گا۔واضح رہے کہ 3 جنوری کو عراق میں امریکا کی جانب سے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کو نشانہ بنایا گیا تھا جس کے نتیجے میں قاسم سلیمانی سمیت 6 افراد کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت ہوئی تھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئےکبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے KabaddiWorldCup KabaddiWC2020 Canada Iran England Won Matches Sports
مزید پڑھ »
اسد رجیم نے حلب کے اہم تزویراتی علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیاشام کی سرکاری فوج نے حلب کے علاقے خان العسل پراپنا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ ادھر مغربی حلب
مزید پڑھ »
شام کی سرکاری فوج نے حلب کے علاقے خان العسل پراپنا کنٹرول حاصل کرلیاشام کی سرکاری فوج نے حلب کے علاقے خان العسل پراپنا کنٹرول حاصل کرلیا Syria NorthernSyria SyrianForce AssadForces TakeControl RetakeSyrianHighway Presidency_Sy UN OIC_OCI GovernmentRF RTErdogan
مزید پڑھ »
اسلام آباہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی فنڈز کے استعمال سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی فنڈز کے
مزید پڑھ »