اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی فنڈز کے
اسلام آباد،عدالت نے ہدایت کی ہے کہ وزارت داخلہ آئندہ سماعت تک اسلام آبادکے بلدیاتی اداروں کو نئے فنڈز بھی جاری نہ کرے،عدالت نے اسلام آبادمیں جاری ترقیاتی کاموں کے فنڈز بھی استعمال نہ کرنے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں اسلام آبادمیں جاری ترقیاتی فنڈز کے استعمال سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس محسن اخترکیانی نے درخواست پر سماعت کی،میونسپل کارپوریشن کے وکیل
قاضی عادل عزیزعدالت میں پیش ہوئے،میئراسلام آبادشیخ انصرعزیز عدالت میں پیش ہوئے،ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کی عدم حاضری پر اسلام آبادہائیکورٹ برہم ہو گئی،میئراسلام آباد شیخ انصر عزیزنے کہاکہ چیئرمین سی ڈی اے جان بوجھ کر اختیارات بلدیاتی اداروں کو نہیں دے رہے،جسٹس محسن اخترکیانی نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ ،چیف کمشنر اورچیئرمین سی ڈی اے کو 21 فروری کو طلب کرلیااورسماعت ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: پاکستانی شہریوں کو لانے کیلئے اقدامات کیے جائیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
کرونا وائرس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پاکستانیوں کو چین سے واپس لانے کا حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں کرونا وائرس سے متعلق حکومتی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پاکستان میڈیکل کمیشن ختم کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا پاکستان میڈیکل کمیشن ختم کرنے کا حکم IHC Restores Pakistan Medical Dental Council ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official pid_gov HighCourt Islamabad
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس غیرقانونی قرار اورکالعدم قراردے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس غیرقانونی قرار اورکالعدم قراردے دیا۔ IHC PMDCCase PTIGovernment PresidentialOrdinance DeclaredIllegal pid_gov ArifAlvi PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI Pakistan
مزید پڑھ »