اسلام آباد: کرونا وائرس سے بچاؤ کے معاملے پر حکومتی اقدامات سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ پاکستانی شہریوں کو لانے کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ
نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے معاملے پر حکومتی اقدامات سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا سنا ہے آسٹریلیا نے متاثرہ افراد کو کسی آئی لینڈ پر رکھا ہے، آپ ان طلبا کو گوادر کے کسی آئی لینڈ میں رکھیں۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا شہریوں کو لانے پر دوستی خراب ہو جائے گی یہ کوئی موقف نہیں، وفاقی حکومت ہمیں جواب جمع کرائے، کیا ہم تعلقات کے لیے اپنے شہریوں کو مار دیں، بنگلا دیش اپنے طلبا کو نکال سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں ؟ پاکستانی شہریوں کی ذمہ داری ریاست کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتجنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا سے متعلق غلط معلومات اور افواہیں مشکلات پیدا کررہی ہیں، سازشی نظریات
مزید پڑھ »
ہنگری: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والا گروہ پکڑا گیابڈاپسٹ: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کے ملک ہنگری کی پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی خبروں چلانے والی ویب سائٹس کے نیٹ ورک پکڑا ہے، یہ ویب سائٹس کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلا رہی تھیں۔
مزید پڑھ »
امارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیصامارات میں بھارتی شہری میں کرونا وائرس کی تشخیص UAE CoronaVirus IndianCitizen DiagnosedCoronaVirus VirusSpreadRapidly WHO PMOIndia DXBMediaOffice
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرین CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Symptoms 24Days MedicalExperts
مزید پڑھ »
کورونا وائرس شناخت کرنے والی اسمارٹ فون لیبارٹری تیار - ایکسپریس اردوکریڈٹ کارڈ جسامت کا آلہ ملیریا سے لے کر کورونا وائرس تک شناخت کرسکتا ہے جس کا نتیجہ اسمارٹ فون پر دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »