اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کو تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس غیرقانونی قرار اورکالعدم قراردے دیا۔ IHC PMDCCase PTIGovernment PresidentialOrdinance DeclaredIllegal pid_gov ArifAlvi PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI Pakistan
ڈی سی)کو تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس غیرقانونی قراردیتے ہوئے کالعدم قراردے دیا۔ جبکہ عدالت نے پاکستان میڈیکل کمیشن قائم کرنے کا حکم غیر قانونی قرارد دیتے ہوئے کالعدم قراردے دیا ہے۔ صدارتی آرڈیننس کالعدم قراردیئے جانے کے بعد معطل ہونے والے تمام سرکاری ملازمین دوبارہ بحال ہو گئے ہیں۔ پی ایم ڈی سی کے معطل ہونے والے ملازمین نے صدارت آرڈیننس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ...
کر لیا تھا جو منگل کے روز سنایا گیا۔ پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کے حوالہ سے صدارتی آرڈیننس 90روز کے لئے جاری کیا گیا تھا جو بدھ کو ختم ہونا تھا۔ درخواست میں سرکاری ملازمین کی جانب سے مئوقف اختیار کیا گیا تھا کہ صدارتی آرڈیننس کے باعث وزارت صحت سے آنے والے ملازمین کی وجہ سے ان کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئی ہیں اور انہیں پی ایم ڈی سی سے برطرف کیا جارہا ہے۔ جبکہ بحال ہونے والے ملازمین عدالت میں موجود تھے اور انہوں نے عدالتی فیصلہ پر ایک دوسرے کو مبارکباد بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس: پاکستانی شہریوں کو لانے کیلئے اقدامات کیے جائیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
فیصل آباد میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق - ایکسپریس اردوبوائلر پھٹنے سے فیکٹری کی چھت گرگئی
مزید پڑھ »
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آٹا بحران کے ذمہ داروں کی چھٹی ہونی چاہئے۔اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آٹا بحران کے ذمہ داروں کی چھٹی ہونی چاہئے۔ Read News PTIofficial ArifAlvi pid_gov MoIB_Official WheatShortage
مزید پڑھ »
اسلام آبادہائیکورٹ،احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر سماعت،نیب نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں احسن اقبال اورشاہد خاقان عباسی
مزید پڑھ »
فیصل آباد،نجی ملز کا بوائلر پھٹنے سے آتشزدگی ،چھت زمین بوس،3 مزدورجاں بحق،11 زخمیفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر نجی ملز کا بوائلر پھٹ
مزید پڑھ »