اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آٹا بحران کے ذمہ داروں کی چھٹی ہونی چاہئے۔ Read News PTIofficial ArifAlvi pid_gov MoIB_Official WheatShortage
بحران کے ذمہ داروں کی چھٹی ہونی چاہئے، حکومت کو مافیا سے نمٹنے کے لیے ہمت کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بجلی اور دیگر چیزوں سے سبسڈی ختم کرنے کی وجہ سے مہنگائی بڑھی، آئی ٹی سیکٹر میں برآمدات بڑھنے کا امکان زیادہ ہے، برآمدات میں 2 فیصد گروتھ بڑھ گئی۔ صدر مملکت نے کہا کہ 2 سال میں 22 لاکھ لوگوں کا بے روزگار ہونا تشویشناک ہے، مافیاز ساری حکومتوں میں موجود ہوتی ہے، بحران میں مافیاز کو کنٹرول کرنے کا زیادہ موقع ہوتا ہے، میرا خیال ہے کہ حکومت معاملات سنبھال لے گی۔ عارف علوی نے کہا کہ پارلیمنٹ کے اندر...
ساتھ تعاون بڑھانا چاہئے، پارلیمنٹ کے ہر سیشن پر عوام کا بہت پیسہ لگتا ہے، پارلیمنٹ کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ صدر مملکت نے کہا کہ حکومت مشکل وقت سے نکل جائے گی، حکومت کو مافیا سے نمٹنے کے لیے ہمت کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف وعدہ کرکے گئے ہیں انہیں واپس آنا چاہئے، نواز شریف کا علاج مریم نواز کے بغیر بھی ممکن ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی میں کمی سے متعلق ایک اجلاس میں کہا تھا کہ عوامی ریلیف کے لیے حکومت ہر حد تک جائے گی، غریب عوام کی تکالیف پر حکومت خاموش...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑ لی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑ لی، کارروائی ساؤتھ
مزید پڑھ »
فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
مزید پڑھ »
دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران
مزید پڑھ »
زلمے خلیل زاد کی ملا برادر سمیت طالبان کی سینئر قیادت سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »