کبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے KabaddiWorldCup KabaddiWC2020 Canada Iran England Won Matches Sports
کبڈی ورلڈکپ سرکل سٹائل کینیڈا نے آذر بائیجان ، ایران نے جرمنی اور انگلینڈ نے سرا لیون کی ٹیموں کو شکست دیکر اپنے میچز جیت لئے ۔ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کینیڈا نے آذر بائیجان کو 40-31سے شکست دی ۔ دوسرے میچ میں ایران نے جرمنی کو 55-23سے ہرایا جبکہ تیسرے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے سرا لیون کے خلاف 41-26سے کامیابی حاصل کی ۔بارش کے بعد میچز تاخیر سے کھیلے گئے ۔فیصل آباد میں کبڈی کے 6میچز شیڈول تھے جن میں سے تین میچز کھیلے گئے جبکہ تین میچز آج بروز جمعرات کھیلے جائیں گئے ۔...
کپ کے میچز کے انعقاد کیلئے سکیورٹی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ سینکڑوں پولیس اہلکارتعینات کئے گئے جن میں محکمہ پولیس ، ایلیٹ فورس ، ڈولفن فورس ،اینٹی ٹیررسٹ فورس اور موبائل یونٹ تعینات کئے گئے ۔ ٹیموں کو سخت پہرے میں ہوٹل سے سٹیڈیم لایاگیا ۔کبڈی شائقین اور سکول کی بچوں کی بڑی تعداد میں میچ دیکھا۔آج بروز جمعرات پاکستان اپنا میچ آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گا ۔پہلا میچ دن ایک بجے ایران اور انڈیا ، دوسر ا میچ پونے تین بجے سرالیون اور جرمنی جبکہ تیسرا میچ شام چار بجے پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کبڈی ورلڈکپ 2020ء: آسٹریلیا نے آذر بائیجان کو پچھاڑ دیا
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ فائنل میں لڑائی کرنے والے تین بنگلہ دیشی اور2بھارتی کھلاڑیوں کو سخت سزا دیدیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈکپ فائنل کے بعد جھڑپ کے واقعہ پرایکشن
مزید پڑھ »
کرونا کا خوف، سونی، ایمازون کا موبائل ورلڈ کانگریس میں شرکت سے انکارلاہور: (ویب ڈیسک) چین میں پھیلنے والی پر اسرار بیماری کرونا وائرس کے باعث 900 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ اس بیماری کے تدارک کے لئے چینی حکومت دن رات ایک کر کے اس پر قابو پانے کیلئے کوشاں ہیں، تاہم ایک خبر مزید کرونا وائرس سے متعلق آئی ہے، اس خبر کے مطابقکرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی ایگزیبیشن دی موبائل ورلڈ کانگریس (ایم ڈبلیو سی) 2020ء بھی متاثر ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ 2020ء: آسٹریلیا نے آذر بائیجان کو پچھاڑ دیا
مزید پڑھ »
قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصرقاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصر Iran QasemSoleimani Egypt
مزید پڑھ »
امریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزامامریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام America Iran Sanctions StateDept DeptofDefense POTUS
مزید پڑھ »