لاہور: (ویب ڈیسک) چین میں پھیلنے والی پر اسرار بیماری کرونا وائرس کے باعث 900 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ اس بیماری کے تدارک کے لئے چینی حکومت دن رات ایک کر کے اس پر قابو پانے کیلئے کوشاں ہیں، تاہم ایک خبر مزید کرونا وائرس سے متعلق آئی ہے، اس خبر کے مطابقکرونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی ایگزیبیشن دی موبائل ورلڈ کانگریس (ایم ڈبلیو سی) 2020ء بھی متاثر ہوئی ہے۔
رساں ادارے کے مطابق موبائل ورلڈ کانگریس کا انعقاد اسپین کے شہر بارسلونا میں کیا جائے گا جو کہ رواں سال 24 تا 27 فروری تک جاری رہے گا۔
تاہم ایونٹ بھی چین سمیت دنیا بھر میں تیزی سے پھلینے والے کرونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہوگا کیونکہ متعدد کمپنیوں کی جانب سے ایونٹ میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاکیا یہ صرف شروعات ہے۔۔۔؟ آگے کیا ہونے والا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں، عالمی ادارہ صحتجنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے ساتھ پروپیگنڈے کا بھی مقابلہ کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کرونا سے متعلق غلط معلومات اور افواہیں مشکلات پیدا کررہی ہیں، سازشی نظریات
مزید پڑھ »
ہنگری: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والا گروہ پکڑا گیابڈاپسٹ: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کے ملک ہنگری کی پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی خبروں چلانے والی ویب سائٹس کے نیٹ ورک پکڑا ہے، یہ ویب سائٹس کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلا رہی تھیں۔
مزید پڑھ »
سینیٹ: وائرس سے متاثرہ چین کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »