پاکستانی ایوانِ بالا دنیا کی پہلی پارلیمان ہے جس نے چین کے ساتھ اس قسم کی یکجہتی کا اظہار کیا۔ China Senate Coronavirus Pakistan DawnNews مزید پڑھیں:
ایوان نے 2 مزید قرارداد منظور کیں جس میں سے ایک سینیٹر رحمٰن ملک نے پیش کی تھی—فائل فوٹو: اے پی پی
اس کے ساتھ اجلاس میں تشدد، زیر حراست موت اور زیر حراست جنسی تشدد کے حوالے سے بل پیش کیا گیا اور پولیو کیسز کی بڑھتی ہوئے تعداد موضوع بحث بنی۔کے مطابق مذکورہ قرارداد پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹر مشاہد حسین نے پڑھی جس میں کہا گیا تھا کہ ایوانِ بالا صدر شی جنگ پنگ کی مضبوط قیادت کو سراہتا ہے جو وائرس سے لڑنے کے لیے کامیاب آپریشن کی سربراہی کررہے ہیں۔سینیٹ نے پاکستانی شہریوں بالخصوص ووہان میں موجود طالبعلموں کے ساتھ اپنے شہریوں کی طرح سلوک کرنے اور انہیں تحفظ اور آرام پہنچانے پرچینی حکومت کی تعریف...
خیال رہے کہ پاکستانی ایوانِ بالا دنیا کی پہلی پارلیمان ہے جس نے چین کے ساتھ اس قسم کی یکجہتی کا اظہار کیا، سینیٹ قرار داد میں لگن، ہمت اور حوصلے کے ساتھ اس وبا کا مقابلہ کرنے پر چین کی حکومت اور عوام کی تعریف کی گئی۔ دوسری قرارداد سینیٹر رخسانہ زبیری نے پیش کی جس میں انہوں نے حکومت کو اغوا اور گمشدہ ہوجانے والے افراد کے ساتھ تعاون کا ڈھانچہ تشکیل دینے کی تجویز پیش کی۔’دا ٹارچر، کسٹوڈیل ڈیتھ اینڈ کسٹوڈیل سیکشوئل وائلینس ایکٹ 2019‘ کے عنوان نے پیش کردہ بل میں ایوان بالا میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی رہنما شیری رحمٰن نے کہا کہ ’گزشتہ ایک سے دو سالوں میں ہم نے پولیس کی حراست میں تشدد کے بڑھتے ہوئے کیسز دیکھے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ہنگری: کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والا گروہ پکڑا گیابڈاپسٹ: (ویب ڈیسک) یورپی یونین کے ملک ہنگری کی پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی خبروں چلانے والی ویب سائٹس کے نیٹ ورک پکڑا ہے، یہ ویب سائٹس کرونا وائرس سے متعلق جعلی خبریں پھیلا رہی تھیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم وجوہات جاننے کیلئے چین پہنچ گئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس شناخت کرنے والی اسمارٹ فون لیبارٹری تیار - ایکسپریس اردوکریڈٹ کارڈ جسامت کا آلہ ملیریا سے لے کر کورونا وائرس تک شناخت کرسکتا ہے جس کا نتیجہ اسمارٹ فون پر دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس پھیلانے والے ممکنہ جاندار کا نام سامنے آگیا - Health - Dawn News
مزید پڑھ »