امریکا: 5 افراد پر ایران پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کا الزام America Iran Sanctions StateDept DeptofDefense POTUS
عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کی سازش کا مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ وزارت نے منگل کی شام بتایا کہ مذکورہ افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے ایران سے تیل خریدے جانے اور اسے چین میں ایک ریفائنری کو فروخت کیے جانے کے انتظامات کیے۔امریکی وزارت انصاف کے مطابق ملزمان نے مذکورہ سازش کا ارتکاب جولائی 2019 سے فروری 2020 کے درمیان کیا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر کی جانب سے تہران کی تیل کی برآمدات پر عائد پابندیوں کے باوجود چین اس وقت ایرانی تیل درآمد کرنے والا مرکزی ملک ہے۔ ٹرمپ نے مئی 2018 میں ایرانی جوہری معاہدے سے امریکا کی علاحدگی کے بعد تہران پر یہ پابندیاں عائد کی تھیں۔ الزامات کے مطابق ملزمان نے غیر قانونی طور پر تیل کی فروخت کے لیے پولینڈ کی ایک کمپنی کو سامنے رکھنے پر اتفاق کیا اور ہر ماہ تیل کی دو کھیپوں کی منصوبہ بندی کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ،متعدد افراد زخمی،ہلاکتوں کا خدشہکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مارشل فہیم ملٹری اکیڈمی پر
مزید پڑھ »
افغانستان ؛ ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملے میں 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوتاحال کسی گروپ نے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے
مزید پڑھ »
پرانے فون سست کرنے پر ایپل کمپنی پر 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جرمانہ - ایکسپریس اردوفرانس میں صارفین کے تحفظ کی تنظیم کے مطابق ایپل کمپنی نے جان بوجھ کر اسمارٹ فون کو سست رفتار کیا
مزید پڑھ »
کبڈی: امریکا، کینیڈا، انگلینڈ کے بعد جاپان اور کوریا میں بھی مقبول!اکھاڑے میں اپنے حریف کو چُھونے کے لیے اس کے مقابل ہونا اور پھر اس کی گرفت سے بچنے کی کوشش کرنا قدیم کھیل، کبڈی کی ایک عام شکل ہے۔ یہ کھیل ہمیشہ سے دیہات اور چھوٹے شہروں میں مقبول رہا ہے۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ پہلوانوں کا کھیل ہے جو دودھ، لسّی،
مزید پڑھ »
فلپائن نے امریکا کو دفاعی معاہدہ ختم کرنے کیلئے آگاہ کردیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »
فلسطینی امریکا اسرائیل امن منصوبہ مسترد کرتے ہیں۔محمود عباسفلسطینی امریکا اسرائیل امن منصوبہ مسترد کرتے ہیں۔ محمود عباس Palestine MahmoudAbbas TrumpPlan Israel UNSecurity PresidentPalestine Project UN Palestine_UN realDonaldTrump netanyahu OIC_OCI RTErdogan
مزید پڑھ »