کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ،متعدد افراد زخمی،ہلاکتوں کا خدشہ

پاکستان خبریں خبریں

کابل میں ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ،متعدد افراد زخمی،ہلاکتوں کا خدشہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مارشل فہیم ملٹری اکیڈمی پر

سرکاری حج سکیم بھی اراکین پارلیمنٹ کا کوٹہ بحال کرنے کا فیصلہ

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مارشل فہیم ملٹری اکیڈمی پر خودکش حملہ ہوا ہے،حملہ آور نے خودکو ملٹری اکیڈمی کے داخلی دروازے پر دھماکے سے اڑایا،دھماکے میں متعدد افرادزخمی ہوگئے اورہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn Newsایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »

اکیڈمی ایواڈز میں فاتح ستاروں کے جگمگاتے چہرےاکیڈمی ایواڈز میں فاتح ستاروں کے جگمگاتے چہرےآسکرز 2020 میں پہلی بار ایک غیر ملکی فلم بہترین قرار پائے ہے دیکھیے ایوارڈز جیتنے والے ستاروں کے خوشی بھرے تاثرات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 23:41:05