امریکی سفارت خانے سے جوابی بیان جاری کردیا گیا : Philippines VFA USArmy DawnNews
فلپائن نے امریکا کو تاریخی دفاعی معاہدے کو ختم کرنے کے حوالے سے آگاہ کردیا ہے جس کی منسوخی کے لیے قانون کے مطابق 6 ماہ قبل نوٹس دینا ضروری ہے۔
امریکا اور فلپائن کے درمیان وی ایف اے 1998 میں طے پایا تھا جو ایک قانون ہے جس کے تحت امریکی فوجی فلپائن کی سرزمین پر موجود ہیں اور سالانہ سیکڑوں مشقیں کی جاتی ہیں اور آپس میں گہرے دفاعی مراسم ہیں۔ معاہدے کے حامیوں کا کہنا تھا کہ دفاعی معاہدے کی منسوخی سے فلپائن کے دفاع پر منفی اثرات مرتب ہوں گے اور چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے مقابلے میں امریکی مفادات کو زک پہنچے گی خاص کر جنوبی چین کے علاقوں میں اثر پڑے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
فیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا - ایکسپریس اردوفیروزخان نے انسٹا گرام اکاؤنٹ کیوں ڈیلیٹ کیا؟ اہلیہ نے بتادیا
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں جاری کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے اہم میچ نے بھارت نے جرمنی کو بآسانی شکست دیدی۔
مزید پڑھ »
جے وی اوپل کیس ،نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری کو13 فروری کو طلب کرلیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جے وی اوپل کیس میں نیب راولپنڈی نے بلاول بھٹوزرداری
مزید پڑھ »
دبئی، شیخ حمدان نے اونٹ کو پاس بلایا تو کیا ہوا؟ ویڈیو وائرلدبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن راشد المکتوم نے اونٹ کو نام لے کر بلایا تو اونٹ ان کے پاس دوڑا چلا آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے دو اونٹوں
مزید پڑھ »
حکومت نے اہم اتحادی مسلم لیگ ق کو منا لیا ،مذاکرات کامیاب ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کو منا لیا ،دونوں
مزید پڑھ »