ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی

پاکستان خبریں خبریں

ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’اگر اسرائیلی رجیم نے شام اور خطے میں ہمارے ملک کے مفادات کے منافی کسی قسم کا جارحانہ یا احمقانہ اقدام کیا تو اس کو تباہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔‘‘

ایرانی حکام نے اسرائیل پر شام میں تہران کی اتحادی فورسز پر فضائی حملوں کا الزام عاید کیا ہے۔اسرائیل نے گذشتہ ہفتے شام کے دارالحکومت دمشق اور سرحدی صوبہ القنیطرہ میں ایران اور اس کی اتحادی ملیشیاؤں کو اپنے فضائی حملوں میں نشانہ بنایا تھا۔ اسرائیل شام میں گذشتہ نوسال سے جاری خانہ جنگی کے دوران میں ایران اور اس کی اتحادی حزب اللہ اور دوسری ملیشیاؤں پر بیسیوں فضائی حملے کرچکا ہے اور ان میں دسیوں ایرانی فوجی افسر اور سیکڑوں جنگجو ہلاک ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے اقدامات، خسارے میں کمیپی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے اقدامات، خسارے میں کمیکراچی: قومی ایئرلائن کی نئی انتظامیہ کے اقدامات کے باعث پی آئی اے کے خسارے میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے ہیڈ آفس میں پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی انتظامیہ کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، بتایا گ
مزید پڑھ »

قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصرقاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصرقاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد حماس ایران کی مدد نہ کرے: مصر Iran QasemSoleimani Egypt
مزید پڑھ »

امریکا ایران اور داعش سے نمٹنے کے لیے مشرق وسطی میں اتحاد بنانے کا خواہاںامریکا ایران اور داعش سے نمٹنے کے لیے مشرق وسطی میں اتحاد بنانے کا خواہاںامریکا ایران اور داعش سے نمٹنے کے لیے مشرق وسطی میں اتحاد بنانے کا خواہاں America Iran ISIS NATO QasimSoleimani POTUS HassanRouhani DeptofDefense StateDept
مزید پڑھ »

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »

الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 14:58:08