پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے اقدامات، خسارے میں کمی ARYNewsUrdu
کراچی: قومی ایئرلائن کی نئی انتظامیہ کے اقدامات کے باعث پی آئی اے کے خسارے میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے ہیڈ آفس میں پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی انتظامیہ کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، بتایا گیا کہ پی آئی اے کا 2019 کے پہلے 6 ماہ میں آپریشنل خسارہ 17 سے کم ہو کر 7 ارب رہ گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایئر مارشل ارشد ملک کی جانب سے اقدامات کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، پی آئی اے کے ریونیو میں 44 فی صد اضافہ ہوا، پی آئی اے کے خسارے میں 59 فی صد کی کمی ہوئی، کارگو اور بیگج کی مد میں بھی قابل ستائش اضافہ ہوا۔اجلاس میں بورڈ نے نئی انتظامیہ کے جانب سے خسارے میں کمی کے اقدامات کو بھی سراہا، بورڈ ممبران نے ہدایت کی کہ ای آر پی کی انکوائری جلد مکمل کی جائے۔ بورڈ نے پی ایس او کی جانب سے فیول کی فراہمی بند کرنے پر سرزنش کی، اور دوسرے جہاز کی آمد میں تاخیر پر اظہار ناراضگی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری،پی ٹی آئی امیر ترین جماعتکون سی سیاسی جماعت امیر نکلی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری، پی ٹی آئی امیر ترین جماعت - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کے اثاثے 22 کروڑ 53 لاکھ ہیں اور ان کے اثاثوں میں ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی آئی
مزید پڑھ »
ٹی ٹی پی رہنما کے ’فرار‘ ہونے پر پی پی پی کی حکومت پر سخت تنقید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »
بٹگرام:پی ٹی آئی کے ضلعی رہنمانیاز خان کا بھائی قتلبٹگرام: (روزنامہ دنیا) عبداللطیف پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا، موت گولی لگنے اور تیز دھار آہنی آلے کے وار سے ہوئی
مزید پڑھ »