اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
شدہ قومی اتحاد کی حکومت کے تحت فورسز اور کمانڈر خلیفہ حفتر کے زیر کمان لیبی قومی فوج کے درمیان جمعرات کو دوبارہ لڑائی چھڑ گئی ہے۔ان متحارب فورسز کے درمیان دارالحکومت کے جنوب میں ان تازہ جھڑپوں سے چندے قبل ہی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک قرارداد کے ذریعے خانہ جنگی کا شکار ملک میں جنگ بندی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔
لیبی حکام اور عینی شاہدین کے مطابق نئی لڑائی کے دوران میں طرابلس کے واحد فعال ہوائی اڈے معیتیقہ پر ایک راکٹ داغا گیا ہے جس کے بعد وہاں سے پروازوں کی آمد ورفت معطل کردی گئی ہے۔ عینی شاہدین نے طرابلس کے شہری مرکز سے قریباً تیس کلومیٹر جنوب میں واقع زرعی علاقے مشروع الحضبہ میں دھماکوں کی آوازیں سننے کی اطلاع دی ہے۔بعض راکٹ رہائشی علاقوں میں بھی گرے ہیں جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
جی این اے کے ترجمان مصطفیٰ المیجی نے طرابلس کے نواح میں لڑائی دوبارہ چھڑنے کی تصدیق کی ہے۔لیبیا کے ان دونوں متحارب فریقوں کے درمیان گذشتہ ماہ جنگ بندی کا ایک عارضی سمجھوتا طے پایا تھا لیکن اس کے باوجود ان کی فورسز کے درمیان طرابلس کے نواح میں کم وبیش روزانہ ہی وقفے وقفے سے جھڑپیں جاری ہیں اور ملک میں اسلحے کی ترسیل کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ادھر نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کی شب ایک قرارداد کی منظوری دی تھی۔اس میں خانہ جنگی کا شکار ملک میں پائیدار جنگ بندی اور فریقین کے مشترکہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ غربِ اردن میں تمام یہودی بستیاں غیرقانونی ہیں‘اقوام متحدہمقبوضہ غربِ اردن میں تمام یہودی بستیاں غیرقانونی ہیں‘اقوام متحدہ UnitedNations Jordan Illegal Israel UN
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ امن مشن کانگو: پاکستانی خواتین کوتمغوں سےنوازا گیااقوام متحدہ امن مشن کانگو: پاکستانی خواتین کوتمغوں سےنوازا گیا SamaaTV
مزید پڑھ »
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
دوسری شادی پر پہلی بیوی کے ہاتھوں پٹنے والے دلہا کے انکشافاتکراچی : ولیمے میں مارکھانے والے دلہا آصف رزاق نے کہا ہے کہ پہلی بیوی کو شادی کے بارے میں سب بتادیا تھا اور یہ یہ میری دوسری شادی تھی تیسری یا چوتھی نہیں، میری دوسری بیوی کو اغواکرلیاگیاہے ، بازیابی کیلئے ایف آئی آر کٹواؤں گا۔تفصیلات کے مطابق پہل
مزید پڑھ »