اقوام متحدہ امن مشن کانگو: پاکستانی خواتین کوتمغوں سےنوازا گیا SamaaTV
Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 34 seconds ago
میجر سامیہ رحمن کو کانگو میں بہترین کارکردگی پر اقوام متحدہ تعریفی سند دی گئی۔ میجر عروج عارف کو 5 گھنٹے میں 25 کلومیٹر فاصلہ طے کرنے پر پہلی ڈینکن مارچ خاتون کا اعزاز حاصل ہوا جبکہ میجر سادیہ دو سال کیلئے اقوام متحدہ تربیتی ٹیم کا قابل فخر حصہ ہیں۔ امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز بھی پاکستانی خواتین سے متاثر ہوئیں۔ ایلس ویلز نے پاکستانی خواتین کے امن کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین کا کردار نہایت متاثر کن اور امن کےلیے خدمات کلیدی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات پاکستانی خواتین نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کردیا:ایلس ویلزاقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات پاکستانی خواتین نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کردیا:ایلس ویلز Pakistan USDiplomatAliceWells Inspired PakistaniWomen UNPeacekeepingMission State_SCA StateDept pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
ماہرہ خان دنیاکی 20خوبصورت ترین خواتین میں شامللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کا نام ایک بار پھر خوبصورتی کے ساتھ جڑ گیا۔ پاکستان
مزید پڑھ »
ماہرہ خان دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین میں شاملبین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔خواتین کے فیشن کے حوالے سے جاری ہونے والے سب سے بڑے میگزین اسٹائل کریز کی جانب سے دنیا کی 52 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری
مزید پڑھ »
ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل - ایکسپریس اردوماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل -
مزید پڑھ »
قیمتی گھڑیاں چرانے کے لیے 2 خواتین نے امیر زادے کو بے وقوف بنا دیاواشنگٹن: امریکی شہر لاس اینجلس میں دو خواتین ایک امیر شخص کو بیوقوف بنا کر اس کے گھر سے 2 قیمتی گھڑیاں لے اڑیں، پولیس نے دونوں کی تلاش شروع کردی۔پولیس کے مطابق مذکورہ خواتین کی متاثرہ شخص اور اس کے دوست سے ایک ریستوران میں ملاقات ہوئی، بعدا زاں چاروں
مزید پڑھ »
بھارت:متنازع قانون کے خلاف احتجاج پر پولیس کی خواتین سے بدتمیزی، بہیمانہ تشدد , کئی خواتین زخمی ،ہسپتال منتقلبھارت:متنازع قانون کے خلاف احتجاج پر پولیس کی خواتین سے بدتمیزی، بہیمانہ تشدد , کئی خواتین زخمی ،ہسپتال منتقل India CitizenshipAmendmentAct Protest NewDelhi Police Rude Torture Injured
مزید پڑھ »