ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل -

ماہرہ خان نہ صرف پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ہیں بلکہ ان کا شمار سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں بھی ہوتا ہے فوٹوانٹرنیٹ

عالمی ویب سائٹ اسٹائل کریزنے دنیا کی خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان 18 ویں نمبر پر ہیں۔نے دنیا کی 52 خوبصورت خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں 2019 میں حسینہ عالم کا تاج سرپرسجانے والی زوزی بینی تنزی، سپر ماڈل بیلا حدید اورانجلینا جولی کے ساتھ اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہیں۔

میگزین نے خواتین کی فہرست جاری کرتے ہوئے لکھا ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیئے کہ خوبصورتی کسی شخص کی صرف جسمانی صفات نہیں ہے بلکہ ظاہری خوبصورتی کے علاوہ بھی خوبصورتی ہوتی ہے۔ ایسی چیز جو آپ کی روح سے آتی ہے، خوبصورتی دراصل وہ روشنی ہے جو آپ کے اندر چمکتی ہے اور یہ آپ کی شخصیت میں ہے۔ یہاں دنیا بھر کی ان خواتین کی فہرست مرتب کی جارہی ہے جنہوں نے اپنے کام کے ذریعے مقام حاصل کیا۔فہرست میں پہلے نمبرپر2019 میں مس ورلڈ کا تاج سر پر سجانے والی جنوبی افریقا کی خاتون زوزی بینی تنزی ہیں۔ زوزی بینی سے جب...

امریکی ریاست اوہائیو سے تعلق رکھنے والی ہالی ووڈ اداکارہ ہالے بیری دنیا کی ساتویں خوبصورت خاتون قرار پائی ہیں۔خوبصورتی اور ذہانت کی بات کی جائے تو ذہن میں سب سے پہلے ہالی ووڈ کی ٹاپ گلوکارہ و اداکارہ بیونسے کانام آتا ہے جو اس فہرست میں نویں نمبر پر موجود ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان نے فہرست میں اٹھارہویں پوزیشن حاصل کرکے ثابت کیا ہے کہ پاکستانی خواتین بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔ ویب سائٹ کے مطابق ماہرہ خان نہ صرف پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ ہیں بلکہ ان کا شمار سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں ماہرہ خان کا 18 واں نمبردنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں ماہرہ خان کا 18 واں نمبرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کے چاہنے والوں کی تعداد دنیا بھر میں ہے، ان کے چاہنے والے ہر وقت ماہرہ خان کی زندگی کے بارے میں وقتاً فوقتاًجاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، اداکارہ کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جس کے مطابق پاکستانی اداکارہ دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں 18 ویں نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھ »

ماہرہ خان بریڈ پٹ کی مداح ہوگئیںماہرہ خان بریڈ پٹ کی مداح ہوگئیںماہرہ خان بریڈ پٹ کی مداح ہوگئیں MahiraKhan BradPitt Oscars2020 Admired TheMahiraKhan
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمیڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمیڈی آئی خان:مسافرکوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ،3افراد جاں بحق ،9زخمی DIKhan PassengerCoach Tractor RoadAccident Deaths Injured IndusHighway NHMPofficial pid_gov MoIB_Official KPGovernment cmkpkmehmoodkha
مزید پڑھ »

ترک صدر کا دورہ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں اہم سنگ میل ہوگا،وزیراعظم عمران خانترک صدر کا دورہ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں اہم سنگ میل ہوگا،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مختلف شعبوں میں تعاون کو
مزید پڑھ »

حفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خانحفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خانحفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خان SamaaTV
مزید پڑھ »

علی محمد خان نے سرعام پھانسی پر ریفرنڈم کروانے کی تجویز دیدیعلی محمد خان نے سرعام پھانسی پر ریفرنڈم کروانے کی تجویز دیدیاسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے پر اپوزیشن کے اعترض کو مسترد کرتے ہوئے ریفرنڈم کروانے کی تجویز پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے ا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:53:55