ماہرہ خان بریڈ پٹ کی مداح ہوگئیں MahiraKhan BradPitt Oscars2020 Admired TheMahiraKhan
کورونا وائرس سے محدودکاروباری سرگرمیاں، چینی میڈیا کمپنی کا 500 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ماہرہ خان نے بریڈ پٹ کی آسکر وصولی کے وقت کی گئی تقریر شیئر کی اور لکھا کہ بریڈ پٹ قابل ستائش ہیں۔ یاد رہے کہ بریڈ پٹ نے اپنی تقریر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مذاق بھی آرایا تھا، 45 سیکنڈ پر مشتمل بریڈ پٹ کی تقریر میں سیاسی و جذباتی رنگ نمایاں تھا۔92 ویں اکیڈمی ایوارڈز میں بریڈ پٹ نے ونس اپون اے ٹائم ان ہولی ووڈ میں معاون اداکار کا ایواڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے وزیراعظم عمران خان سے ایک اہم ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »
علی محمد خان نے سرعام پھانسی پر ریفرنڈم کروانے کی تجویز دیدیاسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے پر اپوزیشن کے اعترض کو مسترد کرتے ہوئے ریفرنڈم کروانے کی تجویز پیش کردی۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے ا
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقعوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ، اہم اور بڑے فیصلےمتوقع ImranKhan Pakistan
مزید پڑھ »
آسان کاروباریقینی بنانا اور سیاحت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں:وزیراعظم عمران خانآسان کاروباریقینی بنانا اور سیاحت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں:وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official EasyBusiness Tourism PTIofficial
مزید پڑھ »
پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »