بھارت:متنازع قانون کے خلاف احتجاج پر پولیس کی خواتین سے بدتمیزی، بہیمانہ تشدد , کئی خواتین زخمی ،ہسپتال منتقل India CitizenshipAmendmentAct Protest NewDelhi Police Rude Torture Injured
خواتین سے انتہائی بدتمیزی سے پیش آتے ہوئے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کردیا۔نئی دہلی کے ہسپتال میں داخل خواتین نے میڈیا کو بتایا کہ مرد پولیس اہلکاروں نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔میڈیا کو ایک خاتون نے بتایا کہ پولیس سے میں نے کہا کہ ہم چھوڑ دیں تو خواتین پولیس اہلکار مجھے دھکا دیتی ہے میں گرجاتی ہوں، مرد اہلکار نے بوٹ سے میرے سینے پر مارا اور پرائیویٹ حصے پر مارا جہاں سوجن ہوئی ہے جس کو ڈاکٹر نے بھی دیکھا ہے۔درد کی حالت میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرا آپریشن ہوا ہے اور ابھی...
چڑھ رہا تھا اور بہت ساری خواتین کے پرائیویٹ حصوں کو انہوں نے چوٹیں ماری ہیں۔زخمی خاتون نے کہا کہ جب میں گرفتاری کے بعد بس میں بیٹھ ہی تھی تو پولیس نے آکر مجھے تھپڑ مارا اور خاتون اہلکار نے میرے کپڑے اٹھادیے، پورا میڈیا براہ راست چلارہا تھا لیکن خاتون اہلکار نے میرے کپڑے اٹھائے اور مجھے نوچا، گھونسے مارے، لاٹھی سے ہاتھ پر مارا اور حراست میں لے لیا۔خیال رہے کہ دہلی کے علاقے شاہین باغ میں بھارت کے متنازع قانون کے خلاف خواتین کا احتجاج گزشتہ ماہ سے جاری ہے جہاں ایک مرتبہ مسلح ہندو انتہاپسند نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »
شہریت کے قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ماں، استانی جیل میںانڈیا کی جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بدار کے شاہین سکول میں شہریت کے متنازع قانون پر بنے ڈرامے کے باعث ایک نوجوان ماں اور ایک استانی کو جیل جانا پڑا ہے۔
مزید پڑھ »
اونٹ پر بارات، بھارتی دلہے کا متنازع شہریت قانون کیخلاف انوکھا احتجاجنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت بھر میں منظور کیا گیا متنازع شہریت قانون کے باعث احتجاج جاری ہے، اس احتجاج کے باعث مودی سرکار کو نئی دہلی کے الیکشن ہاتھ سے گنوانا پڑے جبکہ اس دوران پر تشدد مظاہروں کے باعث 40 کے قریب افراد زندگی بازی ہار گئے ہیں ، اسی حوالے متنازع شہریت قانون کے حوالے سے دلچسپ خبر ریاست کیرالا سے آئی ہے جہاں پر دلہے نے منفرد انداز میں احتجاج کر کے سب کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت:متنازع قانون کے خلاف احتجاج پر پولیس کی خواتین سے بدتمیزی، بہیمانہ تشدد - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہےان کے بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates AsmaJahangir
مزید پڑھ »
معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی دوسری برسیکراچی : پاکستان کی ممتاز وکیل اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن عاصمہ جہانگیر کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے۔ غیرمعمولی صلاحیتوں کی حامل شخصیت عاصمہ جہانگیر 27 جنوری 1952 کو لاہور میں پیدا ہوئیں
مزید پڑھ »