لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کا نام ایک بار پھر خوبصورتی کے ساتھ جڑ گیا۔ پاکستان
ضرور پڑھیں:
لاہور قلندرز کس بڑی ٹیم کے خؒلاف جمعہ کو پہلا ٹی20 میچ کھیلے گی؟شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی فیشن کی دنیا کے نامور میگزین ’سٹائل کریز‘نے دنیا بھرکی52 خوبصورت ترین خواتین کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں ایک نام عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہیں۔اینجلینا جولی ، بیلا حدید، ایشوریارائے اور دپیکا پیڈکون جیسی خوبصورت خواتین پر مشتمل اس فہرست میں ماہرہ خان نے 18واں نمبر حاصل کیا ہے۔
فیشن میگزین کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں عالمی مقابلہ حسن جیتنے والی زوزی بنی تونزی کو اول نمبر پر رکھا گیا ہے۔حافظ سعید کو سزا سنائے جانے کے بعد کالعدم جماعت الدعوۃ نے اپنے کارکنوں کو ایسی اپیل کر دی کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتاتھاماہرہ خان نے ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’ہمسفر‘ سے نہ صرف پاکستان بلکہ ہمسائیہ ممالک میں بھی مقبولیت حاصل کی تھی۔ انہوں نے فلمی کیریئر کا آغاز فلم بول سے کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا۔انہوں نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کیسو کروڑ کلب کا حصہ بننے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہرہ خان دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین میں شاملبین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔خواتین کے فیشن کے حوالے سے جاری ہونے والے سب سے بڑے میگزین اسٹائل کریز کی جانب سے دنیا کی 52 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری
مزید پڑھ »
ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل - ایکسپریس اردوماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل -
مزید پڑھ »
دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں ماہرہ خان کا 18 واں نمبرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کے چاہنے والوں کی تعداد دنیا بھر میں ہے، ان کے چاہنے والے ہر وقت ماہرہ خان کی زندگی کے بارے میں وقتاً فوقتاًجاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں، اداکارہ کے حوالے سے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جس کے مطابق پاکستانی اداکارہ دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں 18 ویں نمبر پر ہیں۔
مزید پڑھ »
ماہرہ خان بریڈ پٹ کی مداح ہوگئیںماہرہ خان بریڈ پٹ کی مداح ہوگئیں MahiraKhan BradPitt Oscars2020 Admired TheMahiraKhan