امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
کور کمانڈر حملہ کیس: 9 ملزمان کی سزائے موت برقرار، 2 بری
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ میں وار پاورس کے نام سے قرارداد کا مسودہ ڈیموکریٹس نے پیش کیا۔ رائے شماری کے دوران پینتالیس سینیٹروں نے قراراداد کے مسودے کے خلاف جبکہ پچپن نے حق میں ووٹ دیا۔ اس طرح امریکی صدر کوآئینی طور پر مجبور کیا گیاکہ وہ کانگریس کی اجازت کے بغیر ایران پر حملہ نہیں کرسکتے۔ امکان ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سینیٹ کی اس قرارداد کو ویٹو کردیں گے۔
ٹرمپ نے انتباہ کیا تھا کہ ایران پر حملے کے ان کے اختیارات محدود نہ کئے جائیں۔ سینیٹ نے وارننگ کے باوجود ٹرمپ کے اختیارات محدود کر دیئے۔ حکمران پارٹی ری پبلکن کے آٹھ سینیٹروں نے ٹرمپ کے جنگ کے اختیارات محدود کرنے کے قراراد حق میں ووٹ دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کیخلاف جنگ، سینیٹ نے بھی ٹرمپ کے ہاتھ باندھ دیےایران کیخلاف جنگ، سینیٹ نے بھی ٹرمپ کے ہاتھ باندھ دیے DonaldTrump Senate US Iran War PowerRevolution MilitaryForce DonaldJTrumpJr POTUS realDonaldTrump
مزید پڑھ »
امریکی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیاکھٹمنڈو : امریکہ کی کرکٹ ٹیم نے نیپال میں ون ڈے میچ میں انتہائی کم رنز بنا کر نیا ریکارڈ بنا ڈالا کم ترین اسکور کرکے امریکی ٹیم زمبابوے کی ٹیم کے ساتھ شامل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں امریکی اور نیپالی ٹیم کے درمیان کھیلے ج
مزید پڑھ »
سوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیارسوڈان امریکی جنگی بحری جہاز'کول' پرحملے کے متاثرین کو 30 ملین ڈالر دینے کو تیار Sudan 30MillionDollars USSColeAttack Victims
مزید پڑھ »
قیمتی گھڑیاں چرانے کے لیے 2 خواتین نے امیر زادے کو بے وقوف بنا دیاواشنگٹن: امریکی شہر لاس اینجلس میں دو خواتین ایک امیر شخص کو بیوقوف بنا کر اس کے گھر سے 2 قیمتی گھڑیاں لے اڑیں، پولیس نے دونوں کی تلاش شروع کردی۔پولیس کے مطابق مذکورہ خواتین کی متاثرہ شخص اور اس کے دوست سے ایک ریستوران میں ملاقات ہوئی، بعدا زاں چاروں
مزید پڑھ »
انگلش بورڈ نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر عائد پابندی اٹھالیمحمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر انگلش بورڈ کا بیان بھی آگیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Hafeez BowlingAction
مزید پڑھ »