محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر انگلش بورڈ کا بیان بھی آگیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Hafeez BowlingAction
پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر ہوگیا، پی ایس ایل فائیو میں لاہور قلندرز کیلئے بولنگ کرسکیں گے۔
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر عائد پابندی اٹھالی ہے، گزشتہ سال اگست میں کاؤنٹی میچ کے دوران حفیظ کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا، جس کے بعد دسمبر میں انگلینڈ میں ان کے بولنگ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ انگلش بورڈ نے گزشتہ ماہ محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لمز میں قائم بائیومکینکس لیب سے کروایا، آئی سی سی کی منظور شدہ لیبارٹری میں ہونے والے ٹیسٹ میں بازو کا خم پندرہ ڈگری کی قانونی حد میں پایا گیا۔گزشتہ خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلہ دیش نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش ٹھکرا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کے گھر سے پناہ گاہ کا بورڈ ہٹ گیا، سامان نکالنے کی تیاریاںلاہور: عدالتی اسٹے آرڈر کے بعد صوبائی حکومت نے اسحاق ڈار کے گھر سے پناہ گاہ کا سامان نکالنے کی تیاریاں شروع کردیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق عدالتی اسٹے آرڈر کے بعد گھر سے پناہ گاہ کا بورڈ بھی اتار دیا گیا ہے جبکہ اسحاق ڈار کے گھر کے اطراف کنٹینر کو
مزید پڑھ »
عمر اکمل کا فٹنس ٹیسٹ کے دوران غیر مہذب رویہ، ہارون رشید کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائملاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر مہذب رویے پر کرکٹر عمر اکمل کے واقعے پر ہارون رشید کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا گیالاہور: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھ »
حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید - ایکسپریس اردوانسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
مزید پڑھ »
بھارتی اور بنگلادیشی کھلاڑیوں پر پابندی عائددبئی: ورلڈکپ کے فائنل میں بنگلادیشی اور بھارتی کھلاڑیوں کو جھگڑنا مہنگا پڑ گیا، لڑاکو پلیئرز کو آئی سی سی نے پابندیوں میں جکڑ دیا۔آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے اختتام پر چیمپئن ٹیم کے کھلاڑی جشن منارہے تھے کہ اس دوران شکست خوردہ بھارتی ٹیم کے پلیئرز بھ
مزید پڑھ »