بنگلہ دیش نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش ٹھکرا دی

پاکستان خبریں خبریں

بنگلہ دیش نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش ٹھکرا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے بنگلا دیشی بورڈ کو پی ایس ایل کے بعد اپریل میں کراچی میں ہونے والا دوسرا ٹیسٹ میچ ڈے اینڈ نائٹ کھیلنے کی پیشکش کی تھی لیکن مثبت جواب نہیں ملا، بی سی بی کا موقف ہے کہ وہ ڈے اینڈ نائٹ کنڈیشنز میں کھیلنے کی تیاری نہیں رکھتے، اس لیے پنک بال کے بجائے روایتی ٹیسٹ میچ ہی کھیلیں گے۔

پی سی بی کے ترجمان سمیع برنی نے کہا کہ شائقین کی دلچسپی اور میدان میں رونقیں بڑھانے کیلئے کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تجویز پیش کی تھی لیکن بنگلا دیشی ٹیم اس کیلئے تیار نہیں ہے لہٰذا اپریل میں روایتی انداز میں ڈے میچ کھیلا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہاچین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہاچین نے کروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی حمایت کو سراہا China CoronavirusOutbreak pid_gov MoIB_Official Support Applaud
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاکیا یہ صرف شروعات ہے۔۔۔؟ آگے کیا ہونے والا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبسفارت خانہ پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبریاض (وقار نسیم وامق) سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب منعقد ہوئی
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- احسان اللہ احسان فرار ، وزارت داخلہ،اداروں سے رپورٹ طلبRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- احسان اللہ احسان فرار ، وزارت داخلہ،اداروں سے رپورٹ طلب
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے معاونین خصوصی کی ملاقات ،پاکستان کوکورونا وائرس سےمحفوظ بنانےسےمتعلق اقدامات بارے بریفنگوزیراعظم سے معاونین خصوصی کی ملاقات ،پاکستان کوکورونا وائرس سےمحفوظ بنانےسےمتعلق اقدامات بارے بریفنگوزیراعظم سے معاونین خصوصی کی ملاقات ،پاکستان کوکورونا وائرس سےمحفوظ بنانےسےمتعلق اقدامات بارے بریفنگ PMImranKhan SpecialAssistants ImranKhanPTI Meeting pid_gov MoIB_Official CoronaVirus Actions Briefing
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:50:03