وزیراعظم سے معاونین خصوصی کی ملاقات ،پاکستان کوکورونا وائرس سےمحفوظ بنانےسےمتعلق اقدامات بارے بریفنگ PMImranKhan SpecialAssistants ImranKhanPTI Meeting pid_gov MoIB_Official CoronaVirus Actions Briefing
کے بارے میں معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے سے متعلق اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔کورونا وائرس سے محدودکاروباری
سرگرمیاں، چینی میڈیا کمپنی کا 500 ملازمین فارغ کرنے کا اعلانوزیراعظم نے سیکرٹری خارجہ کو جواس موقع پرموجود تھے ،ہدایت کی کہ ووہان میں پاکستانی طلبا اور ان کے اہل خانہ سے رابطے میں رہیں اور انہیں اپنے بچوں کی خیریت سے آگاہ رکھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں موجود ہر پاکستانی شہری کا خصوصی خیال رکھا جائے، وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس کے معاملے پر ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین میں موجود ہر پاکستانی شہری کا خصوصی خیال رکھا جائے۔
مزید پڑھ »
وزارت داخلہ نے مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں بارے سٹریٹیجک پیپر تیار کرلیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت داخلہ کی جانب سے مستقل کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے سٹریٹیجک پیپر تیار کر لیا گیا۔ آئندہ مالی سال میں 41 ارب روپے کے 112 نئے ترقیاتی منصوبے شامل کیے گئے ہیں۔ میٹرو پولیٹن اسلام آباد کے 32 منصوبوں کے لیے 1 ارب 60 کروڑ مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے، وزیر اعظم کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چینی شہر ووہان میں پھنسے پاکستانیوں کے معاملے پر وزیر
مزید پڑھ »
ووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہدایتووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہدایت ImranKhan Pakistan
مزید پڑھ »
دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
مولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خودکورسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
مزید پڑھ »