مولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خودکورسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟،فردوس عاشق اعوان

پاکستان خبریں خبریں

مولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خودکورسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟،فردوس عاشق اعوان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق

اعوان نے کہاکہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اپنی اورکارکنوں کی توانائیاں مزید ضائع کرنے کی بجائے 2023 تک آرام کریں،مولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خودکورسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟.آپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال

وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ پاکستان کے ادارے ملک کی قوت اور عمران خان قوم کی پہچان ہیں ،مولانا فضل الرحمان کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہارہیں،محسوس ہوتا ہے آزادی مارچ کی ناکامی کا صدمہ مولانا صاحب برداشت نہیں کرپائے،فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنی اورکارکنوں کی توانائیاں مزید ضائع کرنے کی بجائے 2023 تک آرام کریں۔آئل ٹینکرعملہ اغوا اور ڈکیتی کیس میں گرفتار جمشیددستی بیمار ہو گئے ،عدالت سے رجوع...

انہوں نے کہا کہ مولانا آزادی مارچ میں حکومت ختم کرنے نکلے تھے لیکن حکومت مزید مضبوط ہو گئی ، آپ کا کندھا استعمال کرنے والے لندن پہنچ چکے ہیں ،مولانا صاحب ایک سیٹ کی خاطر کیوں خودکورسوا کرنے پر تلے ہوئے ہیں؟۔نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دی

فردوس عاشق اعوان کاکہناتھا کہ مہنگائی پر سیاست کرنے والی اپوزیشن قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کردیتے تو عوام کو کافی حد تک ریلیف مل سکتا ہے۔ عمران خان دشمنی اور اقتدار کی ہوس میں یہ اندھے ہو چکے ہیں۔ عوام نے انتخابات میں جن کی کشتی ڈبوئی تھی وہ اقتدار کی کشتی سے محرومی کا غم کسی اور طرح دور کریں۔انہوں نے کہا کہ ذاتی ریلیف کیلئے عوام کے ریلیف کا واویلا مچانے والوں کو قوم خوب جانتی ہے۔ان کا بویا ہوا آج مہنگائی کی صورت پوری قوم کاٹ رہی ہے۔ذاتی ریلیف لے کر بھاگ جانا ان کی پہچان ہے۔ قوم کو قرض کی دلدل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
مزید پڑھ »

سیاسی اداکار چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk Newsسیاسی اداکار چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمدپشاور: پولیس کی کارروائی، چوری کی گئیں 23 قیمتیں گاڑیاں برآمد
مزید پڑھ »

بھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیبھائی کی موت اذیت ناک تھی، گٹکے پر پابندی عائد کی جائے: بہن عدالت میں روپڑیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں گٹکے سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی وزراء کو مہنگائی پرجلد قابو پانے کی ہدایتوزیراعظم کی وزراء کو مہنگائی پرجلد قابو پانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں عوامی ریلیف کیلئے بڑے فیصلے کئے گئے پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑ لی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑ لی، کارروائی ساؤتھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:29:48