محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا گیا
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ پر مشکوک باؤلنگ ایکشن کی پابندی اٹھالی ہے۔ ایکشن کلیئر قرار دیے جانے کے بعد محمد حفیظ لاہور قلندرز کے لیے پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو میں باؤلنگ کرسکیں گے۔گزشتہ سال 30 اگست کو کاؤنٹی کرکٹ میچ کے دوران ان کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا، جس کے بعد ای سی بی نے محمد حفیظ کی کاؤنٹی کرکٹ میں شرکت پر پابندی عائد کر دی تھی۔
انگلش بورڈ نے رواں سال جنوری میں محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ لمز میں قائم انڈیپنڈنٹ بائیومکینک لیب سے کرایا تھا، جو آئی سی سی کی منظور شدہ لیب ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
محمد آصف کا ملک کیلئے سنوکر چھوڑنے کا عندیہکراچی: (ویب ڈیسک) انعامی رقم نہ ملنے پر پاکستانی سنوکر کھلاڑی محمد آصف نے ملک کے لیے سنوکر چھوڑنے کا عندیہ دیدیا۔
مزید پڑھ »
محمد آصف انعامی رقم سے تاحال محروم، کھلاڑیوں کا احتجاجعالمی چیمپیئن محمد آصف اعزاز جیتنے پر نقد انعام نہ دیے جانے پر سنوکر کے کھلاڑیوں نے بطور احتجاج بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر قومی سنوکر چیمپئن شپ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
فواد چوہدری نے علی محمد خان کا گلا دبوچ لیا، تصویر وائرلاسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چویدری کی وزیر پارلیمانی امور
مزید پڑھ »
شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو متبادل دیکھیں گے، حفیظ شیخاسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی طبیعت بہتر نہ ہوئی تو ان کا متبادل دیکھیں گے۔تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ شبر زیدی میرے فیورٹ ہیں،ان کی طبعیت خراب ہے اور وہ لمبی چھٹیوں پر
مزید پڑھ »
حفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خانحفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خان SamaaTV
مزید پڑھ »
نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال نے نسیم شاہ کی ہیٹ
مزید پڑھ »