عالمی چیمپیئن محمد آصف کو انعامی رقم نہ ملی، سنوکر کے کھلاڑیوں کا سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج
حکومتِ پاکستان کی قومی سپورٹس پالیسی میں یہ کہا گیا ہے کہ جو بھی کھلاڑی عالمی اعزاز یا اولمپک گولڈ میڈل جیتے گا اسے ایک کروڑ روپے نقد انعام دیا جائے گا لیکن محمد آصف دونوں مرتبہ اس نقد انعام سے محروم رہے ہیں۔
عالمگیر شیخ کا کہنا ہے کہ محمد آصف کو عالمی اعزاز جیتے ہوئے تین ماہ ہوگئے ہیں لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ حکومت پاکستان خود اپنی سپورٹس پالیسی کے تحت انہیں ان کا حق دینے کے لیے تیار نہیں ہے۔محمد آصف نے گذشتہ سال ترکی میں منعقدہ عالمی امیچور سنوکر چیمپیئن شپ جیتی تھی عالمگیرشیخ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس ضمن میں وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے بھی ملاقات کی جنہوں نے یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ محمد آصف کا معاملہ وزیراعظم کو پیش کریں گی لیکن اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی اسی طرح انھوں نے محمد آصف کے ساتھ صدر مملکت عارف علوی سے بھی ملاقات کی اور انہیں قومی سپورٹس پالیسی کے بارے میں بتایا۔ صدر مملکت نے بھی وعدہ کیا تھا کہ وہ اس سلسلے میں وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے بات کریں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرانے فون سست کرنے پر ایپل کمپنی پر 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جرمانہ - ایکسپریس اردوفرانس میں صارفین کے تحفظ کی تنظیم کے مطابق ایپل کمپنی نے جان بوجھ کر اسمارٹ فون کو سست رفتار کیا
مزید پڑھ »
نسیم شاہ کی ہٹ ٹرک پر تمیم اقبال نے اپنے رنج کا اظہار کردیا اور ساتھ ہی ہیٹ ٹرک گیند پر آوٹ ہونے والے محمد اللہ کی غلطی بھی بتا دیراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے اوپنر تمیم اقبال نے نسیم شاہ کی ہیٹ
مزید پڑھ »
تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے، وزیر خارجہاسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تجارتی خسارے پر قابو پائے بغیر ترقی کا پہیہ چلنا مشکل ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا آئی بی اے کی تقریب
مزید پڑھ »
ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی چری کوٹ سیکٹر پر فائرنگ، شہری شہید، خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، بھارتی فورسز نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے باعث ایک شہری شہید ہو گیا۔
مزید پڑھ »
ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک کشمیری شہید - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »