فواد چوہدری نے علی محمد خان کا گلا دبوچ لیا، تصویر وائرل

پاکستان خبریں خبریں

فواد چوہدری نے علی محمد خان کا گلا دبوچ لیا، تصویر وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چویدری کی وزیر پارلیمانی امور

علی محمد خان کا گلا دبوچنے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،تصویر میں دونوں کے چہروں پر مسکراہٹ کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فوادچوہدری کی علی محمد کوگردن سے پکڑنے کی تصویرسامنے آگئی۔ تصویرمیں فواد چوہدری وزیراعظم ہاس میں علی محمد کا گلا

دبانے کی کوشش کررہے ہیں تاہم یہ سب کچھ ایک مذاق میں کررہے ہیں۔ اس کے علاوہ فواد چوہدری نے بازوسے بھی ساتھی وزیرکودبانے کی کوشش کی تاہم فواد چوہدری علی محمد خان سے ہنستے ہوئے گلا دبوچ رہے ہیں اور اس موقع پردونوں کے چہروں پر مسکراہٹ کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری نثار دراصل کب اور کیوں لندن جارہے ہیں؟ قریبی ذرائع نے اندر کی بات بتادیچوہدری نثار دراصل کب اور کیوں لندن جارہے ہیں؟ قریبی ذرائع نے اندر کی بات بتادیاسلام آباد (آئی این پی ) سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان منگل کو برطانیہ روانہ ہوں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 16:13:13