اسلام آباد (آئی این پی ) سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان منگل کو برطانیہ روانہ ہوں گے
جہاں وہ اپنا طبعی معائنہ کرائیں گے، ایک ہفتہ قیام کے بعد وہ وطن واپس آ ئیں گے۔ ذرائع کے مطابق چوہدی نثار علی خان گزشتہ دو ماہ سے لندن جانے کاآپ تو لاڑکانہ گئے تھے اچانک کیسے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ کے سندھ سیکرٹریٹ اچانک چھاپے پر سیکرٹری لیبر سے سوال
پروگرام بنا رہے تھے لیکن کچھ مصروفیات کے باعث وہ نہ جا سکے اب وہ منگل کو لندن جائیں گے جہاں وہ اپنا طبی معائنہ کرائیں گے ان کے قریبی زرائع کا کہنا ہے ان کی لندن میں سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں ۔ بعض سیا سی حلقوں میں چوہدری نثار علی خان کے دورے کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے اور بعض دعویٰ کر رہے ہیں کہ لندن میں چوہدری نثار علی خان کی پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز اور مسلم لیگ کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈ ار سے ملاقات کا امکان ہے اس سے قبل بھی جب چوہدری نثار علی خان لندن گئے تھے تو انہوں...
یادرہے کہ اس سے قبل نجی ٹی وی چینل نے کہا تھا کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے درمیان صلح کیلئے آخری کوشش کے طور پر اسحاق ڈار متحرک ہو گئے، اس سلسلہ میں رواں ہفتے چو دھری نثار کی لندن روانگی کی اطلاعات ہیں جبکہ شہباز شریف، اسحاق ڈار پہلے سے وہاں موجود ہیں۔آئل ٹینکرعملہ اغوا اور ڈکیتی کیس میں گرفتار جمشیددستی بیمار ہو گئے ،عدالت سے رجوع کافیصلہ
لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے مریم نواز کے لندن جانے کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے، ریلیف ملنے کی صورت میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز فوری لندن جائیں گی۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق چودھری نثار کی لندن میں ذاتی مصروفیات ہیں جس میں خاندان کے دیگر افراد بھی ان کے ساتھ ہونگے۔ لندن موجودگی کے دوران ان کی نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی کوشش کی جائے گی جس کیلئے شہباز شریف اور اسحاق ڈار راہ ہموار کر رہے ہیں۔
اسحاق ڈار، چودھری نثار کو مشورہ دیں گے کہ وہ نوازشریف کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ پر جائیں اور بیگم کلثوم کی وفات پر ان کے ساتھ تعزیت کریں، چودھری نثار اگر اس پر راضی ہوگئے تو برف پگھلنا شروع ہو جائیگی، چودھری نثار رواں ہفتے لندن روانہ ہونگے جہاں پر ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں، ملاقاتوں میں پنجاب اور مرکز میں تبدیلی کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے
مزید پڑھ »
چوہدری شوگر ملز کیس میں نواز شریف کے بیٹوں کی مشکلات میں اضافہ - ایکسپریس اردوحسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، نیب ذرائع
مزید پڑھ »
جے وی اوپل کیس:نیب نے بلاول بھٹو کو 13 فروری کو طلب کرلیانیب نے چیئرمین پی پی کو کب پیش ہونے کی ہدایت کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
چوہدری نثار اور نوازشریف کے درمیان صلح کیلئے ایک اور شخصیت متحرک، سابق وزیرداخلہ کی رواں ہفتے بیرون ملک روانگی متوقعاسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینئر سیاستدان چودھری نثار کے
مزید پڑھ »
شہباز شریف لندن سے کب واپس آئیں گے ؟سینئر رہنما نے بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف
مزید پڑھ »
کٹھ پتلی وزیر اعظم پریشان کیوں ہیں ؟بختاور بھٹو زرداری کہتی ہیں کہ عمران خان، پوری کابینہ اور مفرور پرویز مشرف کو کب قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا
مزید پڑھ »