بھارتی اور بنگلادیشی کھلاڑیوں پر پابندی عائد

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی اور بنگلادیشی کھلاڑیوں پر پابندی عائد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بھارتی اور بنگلادیشی کھلاڑیوں پر پابندی عائد مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

دبئی: ورلڈکپ کے فائنل میں بنگلادیشی اور بھارتی کھلاڑیوں کو جھگڑنا مہنگا پڑ گیا، لڑاکو پلیئرز کو آئی سی سی نے پابندیوں میں جکڑ دیا۔

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے اختتام پر چیمپئن ٹیم کے کھلاڑی جشن منارہے تھے کہ اس دوران شکست خوردہ بھارتی ٹیم کے پلیئرز بھی وہاں پہنچ گئے جس پر کھلاڑیوں میں گرما گرمی ہوگئی اور وہ لڑ پڑے۔ جینٹل مین گیم کا وقار مجروح ہونے پر آئی سی سی حرکت میں آگیا اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کھلاڑیوں کے خلاف پابندی عائد کردی۔آئی سی سی نے مجموعی طور پر دونوں ٹیموں کے 5 کھلاڑیوں کو ضابطہ اخلاق کی مختلف شقوں کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں منفی پوائنٹس دے دیے۔

بنگلادیشی کھلاڑیوں رقیب الحسن، توحید اور شمیم حسین جب کہ بھارتی پلیئرز آکاش سنگھ اور روی بشنوئی کو آرٹیکل 2.21 کی خلاف ورزی پر چارج کیا گیا، روی بشنوئی کو آرٹیکل 2.5 کی خلاف ورزی کا اضافی چارج بھی کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »

ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریسنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara
مزید پڑھ »

بھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیابھارتی وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آگیا India AntiMuslims BannedBurqa Hijab IndianMinister IndianCrimes BJP4India narendramodi PMOIndia asadowaisi
مزید پڑھ »

الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »

ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوجی ہلاک - ایکسپریس اردوپاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی میجر سمیت 3 فوجی زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:19