صنم ماروی کے شوہر سے متعلق یہ دعویٰ کیا گیا کہ پڑوس میں رہنے والی ایک ماڈل سے تعلقات ہیں جبکہ نامور گلوکارہ کی جانب سے خلع کی درخواست پر عدالت نے جواب دے دیا
معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی کے شوہر حامد خان نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی فیملی کورٹ میں اہلیہ کی جانب سے لگائے تمام الزامات کو مسترد کردیا۔گلوکارہ نے اپنی درخواست میں الزام عائد کیا تھا کہ شوہر ان پر تشدد کرنے سمیت ان کے خلاف نازیبا زبان بھی استعمال کرتے ہیں اور وہ شوہر کے ایسے رویے کو برداشت کرکے تھک گئی ہیں۔صنم ماروی نے 2010 کے بعد حامد خان سے شادی کی — فوٹو: انسٹاگرامحامد خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے صنم ماروی سے کبھی بدتمیزی نہیں کی اور نہ ہی کبھی انہیں گالی دی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ صنم...
صنم ماروی نے عدالت میں کہا تھا کہ وہ شوہر کا مزید تشدد اور نازیبا زبان برداشت نہیں کر سکتیں، اس لیے عدالت ان کے خلع کی ڈگری جاری کرے۔ تاہم بعض میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ صنم ماروی کے شوہر کے پڑوس میں رہنے والی ایک ماڈل سے تعلقات ہیں جس وجہ سے گلوکارہ اور ان کے شوہر کے درمیان تنازعات ہونا معمول بن چکا ہے۔ان کے پہلے شوہر کو ایک ایسے وقت میں قتل کیا گیا تھا جب وہ پہلے بچے کی امید سے تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خلع کامعاملہ: صنم کے شوہر نے تمام الزامات مسترد کردیئے
مزید پڑھ »
سجاد علی کے نئے گانے میں ان کے بیٹے گلوکار کی جوانی کے روپ میں - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
خلع کامعاملہ: صنم کے شوہر نے تمام الزامات مسترد کردیئے
مزید پڑھ »
(ن) لیگ کی ذیلی تنظیمیں ختم کرنے پر احسن اقبال سے پارٹی رہنما ناراض - ایکسپریس اردوذیلی تنظیمیں ختم کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے احتجاجاً مرکزی و صوبائی قیادت کو استعفے ارسال کردیے
مزید پڑھ »