ویڈیو میں سجاد علی کے ساتھ ریما اور ان کے بیٹے جلوہ گر ہوئے ہیں SajjadAli songs Dawnnews
معروف گلوکار سجاد علی کا نیا گانا 'بارش' ریلیز کردیا گیا ہے اور اس کی ویڈیو مداحوں کے دلوں کو چھونے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
اس رومانوی گانے میں نہ صرف سجاد علی کے بیٹے کوبی علی کو متعارف کرایا گیا جو اپنے والد کے جوانی کا کردار ادا کررہے ہیں بلکہ اداکارہ ریما بھی اس میں جلوہ گر ہوئی ہیں۔ ویڈیو میں ان کے بیٹے گلوکار کے جوانی کا کردار ادا کررہے ہیں اور 2 پیار کرنے والوں کی دل توڑ دینے والی کہانی بیان کی گئی ہے جو برستی بارش میں ایک دوسرے سے الگ ہوجاتے ہیں جبکہ ان کا رومان بھی بارش کے دوران ہی پروان چڑھتا ہے۔گانے میں ماضی کی اچھی اور بری یادوں کی خوبصورتی کو پیش کیا گیا ہے جن کی جدائی کے بعد لڑکا برسوں بعد بھی اس لڑکی کو بھول نہیں پاتا۔اس گانے کے بول سجاد علی نے خود تحریر کیے ہیں۔خیال رہے کہ نومبر 2019 میں بھی سجاد علی نے ایک گانا 'راوی' جاری کیا تھا اور اس موقع پر انکا...
سجاد علی نے اپنے کیریئر میں کئی کامیاب گانوں کی گلوکاری کی ہے، ان میں 'تم ناراض'، 'ہر ظلم' اور 'رونے نہ دیا' شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
امریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشان AmericanAirForce Soldiers Committed Suicide DeptofDefense StateDept
مزید پڑھ »
کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ Quetta StrayDogs Incidents pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »