اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر طیب اردوان دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ترک
صدرساٹھ سے زائد ارکان پر مشتمل وفد کے ساتھ آئے ہیں جبکہ ترک خاتون اول اور ان کے بچے بھی ان کے ہمراہ ہیں۔لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مستردایردوان کے طیارے نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیاجہاں ان کے استقبال کیلئے وزیراعظم عمران خان خود موجود تھے۔ترک صدر کا ریڈ کارپٹ استقبال کیاگیا۔اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اورکابینہ کے دیگر ارکان بھی اس موقع پر ان کے ساتھ موجود تھے۔ترک صدر کو وزیراعظم ہاوس میں گارڈ آف آنرپیش کیاجائے گا۔’استاد...
یاد رہے کہ ترک صدر وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں، اس دوران کئی اہم امور پر معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کا امکا ن ہے۔ طیب ایردوان کل چودہ فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
خوش آمدید: ترک صدر طیب اردوان کا دورہ پاکستان، آج اسلام آباد پہنچیں گےخوش آمدید:ترک صدرطیب اردوان کا دورہ پاکستان،آج اسلام آباد پہنچیں گے Turkish President RTErdogan Arrives Islamabad Today Visit WelcomePakistan Turkey Erdogan مرحبااردگان trpresidency TurkeyUrdu tcbestepe_fr ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گےترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے ترک صدر طیب اردوان کا پورٹریٹ تیار کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصورہ رابعہ ذاکرنے ترک صدرطیب اردوان کے دورہ پاکستان
مزید پڑھ »