خوش آمدید: ترک صدر طیب اردوان کا دورہ پاکستان، آج اسلام آباد پہنچیں گے

پاکستان خبریں خبریں

خوش آمدید: ترک صدر طیب اردوان کا دورہ پاکستان، آج اسلام آباد پہنچیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

خوش آمدید:ترک صدرطیب اردوان کا دورہ پاکستان،آج اسلام آباد پہنچیں گے Turkish President RTErdogan Arrives Islamabad Today Visit WelcomePakistan Turkey Erdogan مرحبااردگان trpresidency TurkeyUrdu tcbestepe_fr ForeignOfficePk pid_gov Pakistan

ہنر مند نوجوان پروگرام کی کامیابی کیلئے پالیسی نافذ کردی گئی :چیئرمین ٹیوٹا

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر ترک صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے پرپاکستان آئیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نور خان ائیر بیس پر ترک صدر کااستقبال کریں گے۔ اس موقع پرترک صدر اردوان کے ہمراہ کابینہ کے ارکان اور حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں پر مشتمل ایک وفد کے علاوہ ترکی کی صف اول کی کارپوریشنزکےسربراہ اور چیف ایگزیکٹو افسران بھی ہوں گے۔اس دوران وزیر اعظم عمران خان اور صدر اردوان کے درمیان ون ٹو ون ملاقات ہوگی ،جبکہ دونوں رہنما پاک ترکی اسٹریٹجک تعاون کونسل کے چھٹے اجلاس کی...

ترک صدر اردوان صدر مملکت عارف علوی سے بھی ملاقات کریں گے جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔ ترک صدر اور وزیر اعظم عمران خان پاک ترکی بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم سے خطاب بھی کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق دونوں برادر ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے ثابت قدم رہنے والے شراکت دار رہے ہیں۔ترکی مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کی حمایت کرتا ہے،وزیر اعظم عمران خان اور ترک صدر کی سربراہی میں پاک ترکی تعلقات کو مزید تقویت ملی ہے،دونوں فریق اقتصادی تعلقات کو...

ترک صدرکے دورے پر اسلام آباد میں سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں ۔ اسلام آباد ایئر پورٹ آمد پر پاک فضایئہ کے طیارے سلامی پیش کریں گے۔ معزز مہمان کو وی وی آئی پی پلس سیکیورٹی دی جائے گی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گےترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گےترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk Newsترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گےترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے
مزید پڑھ »

ترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گےترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گےترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے Turkey President RTErdogan VisitPakistan Islamabad
مزید پڑھ »

الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:53