ترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے Turkey President RTErdogan VisitPakistan Islamabad
وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر کر رہے ہیں۔صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ کابینہ کے ارکان اور سینئر حکومتی عہدیداروں پر مشتمل ایک وفد کے علاوہ ترکی کی صف اول کی کارپوریشنوں کے سربراہ اور چیف ایگزیکٹو افسران بھی ہونگے ۔دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان اور صدر اردوان معاونین کے بغیر ملاقات کرینگے جس کے بعد مشترکہ کابینہ اجلاس کی طرز پر پاکستان ترکی اعلیٰ سطح کی تذویراتی تعاون کونسل کے چھٹے اجلاس کی مشترکہ قیادت کرینگے۔ اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ اعلامیے پر بھی دستخط کئے جائیں گے۔ متعدد اہم معاہدوں...
صدر رجب طیب اردوان اپنے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی سے بھی علیحدہ ملاقات کریںگے۔ ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریںگے۔ وہ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ پاکستان ترکی تجارتی اور سرمایہ کاری فورم سے بھی خطاب کریں گے جس میں دونوں ملکوں کے معروف سرمایہ کار اور تاجر شرکت کریںگے۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان باہمی امداد اور شاندار باہمی اعتماد اور مفاہمت پر مبنی منفرد اور مضبوط تعلقات ہیں۔ ترکی مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے حق خودارادیت کی حمایت کرتا ہے۔ پاکستان قبرص کے معاملے پر ترکی کے ساتھ کھڑا ہے۔
وزیراعظم عمران خان اور صدر رجب طیب اردوان کی قیادت میں پاکستان اور ترکی کے تعلقات مستحکم ہو کر مضبوط شراکت داری میں بدل چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »
الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »
ترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے
مزید پڑھ »
ادلب میں شامی و روسی فورسز کی کارروائی، 13 ہلاک، ترک صدر کا انتباہدمشق: شام کے شہر ادلب میں شامی اور روسی فورسز کی بم باری کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے، ترک صدر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ترک فوجیوں کو نقصان پہنچا تو کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی اور روسی فورسز نے ادلب
مزید پڑھ »