ترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان ترک صدر کا خود استقبال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان آج شام ساڑھے 4 بجے اسلام آباد پہنچیں گے۔ ترک صد

ر کا نور خان ایئر بیس پر ریڈ کارپٹ استقبال کیا جائے گا جبکہ انہیں گارڈ آف آنر بھی دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان ترک صدر کا خود استقبال کریں گے۔ ترک صدر وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ ایوان صدر جائیں گے جہاں ترک صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے میں دفاع، ریلویز، اطلاعات، معیشت اور تجارت پر معاہدے ہوں گے۔ رجب طیب اردوان صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔

ترک صدر 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔ بعد ازاں وزیر اعظم عمران خان ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گےترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گےترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گےترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے
مزید پڑھ »

ادلب میں شامی و روسی فورسز کی کارروائی، 13 ہلاک، ترک صدر کا انتباہادلب میں شامی و روسی فورسز کی کارروائی، 13 ہلاک، ترک صدر کا انتباہدمشق: شام کے شہر ادلب میں شامی اور روسی فورسز کی بم باری کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے، ترک صدر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ترک فوجیوں کو نقصان پہنچا تو کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی اور روسی فورسز نے ادلب
مزید پڑھ »

ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے | Abb Takk Newsترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گےترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گےترک صدر پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے Turkey President RTErdogan VisitPakistan Islamabad
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 00:50:22