ترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ترک صدر رجب طیب اردوان کل 2روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گے۔وزیراعظم عمران خان نورخان ایئر بیس پرترک صدر کااستقبال کریں گے۔دورے کے دوران ترک صدرپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کل شام ساڑھے چار بجے پاکستان کے دو روزہ دورے پر نورخان ائیر بیس چکلالہ پہنچیں گے جہاں وزیراعظم عمران خان اپنی کابینہ کے اراکین سمیت ترک صدرکے استقبال کے لئے موجود ہوں گے۔ نور خان ایئربیس پرترک صدرکا ریڈ کارپٹ استقبال کیا جائے گا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔ ترک صدر وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ایوان صدر جائیں گے جہاں صدر عارف علوی ان کا استقبال کریں گے۔ایوان صدر میں دونوں صدور کے درمیان ملاقات بھی ہوگی۔سفارتی ذرائع کے مطابق دورے کے دوران دفاع،ریلویز،اطلاعات،معیشت اورتجارت پر متعدد معاہدے ہوں گے۔ترک صدر14فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے
مزید پڑھ »
ادلب میں شامی و روسی فورسز کی کارروائی، 13 ہلاک، ترک صدر کا انتباہدمشق: شام کے شہر ادلب میں شامی اور روسی فورسز کی بم باری کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے، ترک صدر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ترک فوجیوں کو نقصان پہنچا تو کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی اور روسی فورسز نے ادلب
مزید پڑھ »
ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »
شامی فورسز کی ترک فوجی اڈے پر حملے میں 5 اہلکار ہلاک، 5 زخمی - ایکسپریس اردوجوابی کارروائی میں شامی فوج کے درجنوں ٹھکانوں کو تباہ کر دیا، ترک وزارت دفاع
مزید پڑھ »