مزید پڑھئے :
شام میں اتحادی افواج نے تفتناز ایئر بیس پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں ترک فوج کے 5 اہلکار ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے جواباً ترک فوج نے بھی شامی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں داعش جنگجوؤں کے ساتھ معرکے کے آخری ٹھکانے ادلب میں ترک فوجیوں کے زیر استعمال تفتناز ایئر بیس پر شامی فوج نے بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں دو زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ترک وزارت دفاع نے شامی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جوابی کارروائی میں سراقب کے علاقے میں شامی فورسز کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا...
واضح رہے کہ رواں ماہ کی 3 تاریخ کو بھی شامی فورسز کے حملے میں 8 ترک فوجی ہلاک ہوگئے تھے جس کے جواب میں کی گئی کارروائی میں ترک فوج نے درجنوں شامی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ادلب میں شامی و روسی فورسز کی کارروائی، 13 ہلاک، ترک صدر کا انتباہدمشق: شام کے شہر ادلب میں شامی اور روسی فورسز کی بم باری کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے، ترک صدر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ترک فوجیوں کو نقصان پہنچا تو کارروائی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ شامی اور روسی فورسز نے ادلب
مزید پڑھ »
شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »
ترک صدر کا دورہ مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے میں اہم سنگ میل ہوگا،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مختلف شعبوں میں تعاون کو
مزید پڑھ »
ترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے
مزید پڑھ »
ترک صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »