ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئے | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان پہنچ گئے | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد:ترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وہ کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق رجب طیب اردوان اسلام آباد کے نور خان ائیر بیس پہنچے تو وزیرا

عظم عمران خان اور وفاقی کابینہ کے اراکین نے ترک صدر کا ریڈ کارپٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔

نور خان ایئر بیس پرترک صدر کو بچوں نے گلدستہ پیش کیا اس موقع پر ترک خاتون اول بھی صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ تھیں،بعد ازاں طیب اردوان وزیراعظم ہاؤس روانہ ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر کی گاڑی کو خود ڈرائیو کیا،معزز مہمان کو وزیراعظم ہاوس میں گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔ ترک صد اپنے دورے میں صدرمملکت اور وزیر اعظم سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گےاس کے علاوہ طیب اردوان کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گےترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گےترک صدر رجب طیب اردوان کل 2 روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk Newsترک صدر رجب طیب اردوان آج پاکستان پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

خوش آمدید: ترک صدر طیب اردوان کا دورہ پاکستان، آج اسلام آباد پہنچیں گےخوش آمدید: ترک صدر طیب اردوان کا دورہ پاکستان، آج اسلام آباد پہنچیں گےخوش آمدید:ترک صدرطیب اردوان کا دورہ پاکستان،آج اسلام آباد پہنچیں گے Turkish President RTErdogan Arrives Islamabad Today Visit WelcomePakistan Turkey Erdogan مرحبااردگان trpresidency TurkeyUrdu tcbestepe_fr ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے ترک صدر طیب اردوان کا پورٹریٹ تیار کرلیاپاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر نے ترک صدر طیب اردوان کا پورٹریٹ تیار کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصورہ رابعہ ذاکرنے ترک صدرطیب اردوان کے دورہ پاکستان
مزید پڑھ »

ترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گےترک صدر آج رات اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم عمران خان استقبال کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:10:43