ایسے اداروں کا دباؤ نہ لیا جائے جو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ وہی رہنمائی کرسکتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہا ہے کہ ججز کسی کے زیر اثر نہیں، وہ حکومت سمیت کسی ادارے کے زیر اثر نہ آئیں۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ کا کہنا تھا کہ عدلیہ کی طاقت اعتماد ہے، عدلیہ کا بھی دیگر اداروں کی طرح احتساب ہوتا ہے، عدلیہ کو انتظامی سطح پر اصلاحات اور موجودہ حالات میں عدلیہ ریفارمز بہت ضروری ہیں۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ آج کل دیگر ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں، خیبر پختونخوا کے ججز کسی کے زیر اثر نہیں، ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیر اثر نہ آئیں، ماتحت عدلیہ کو بنا خوف و خطر فیصلے کرنے چاہئیں۔
جسٹس وقار احمد نے کہا کہ ماتحت عدلیہ کو اداروں کی بڑھتی مداخلت سے بالاتر ہوکر فیصلے کرنے چاہیں، ہائی کورٹس کے رجسٹرارز کو ماتحت عدلیہ کے حوالے سے کردار ادا کرنا ہوگا، رجسٹرارز کا کام ہے کہ ماتحت عدلیہ کو پیغام دیں کہ وہ آزاد ہیں اور کسی کی مداخلت قبول نہ کریں، ایسے اداروں کا دباؤ نہ لیں جو تاثر دے رہے ہیں کہ وہ ہی رہنمائی کرسکتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعے کو پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں اے ایف ٹی ایف کے اجلاسوں میں پاکستان کی مکمل حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
مزید پڑھ »
ترکی ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے، بھارت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کبھی پیار نہیں کریں گے اور نہ ہی لو میرج، لڑکیوں نے حلف اَٹھا لیاکبھی پیار نہیں کریں گے اور نہ ہی لو میرج، لڑکیوں نے حلف اَٹھا لیا India IndianGirls Students ValentinesDay2020 ValentinesDay LoveMarriage CollegeGirls Pledge PMOIndia narendramodi amnesty unwomenindia INCIndia
مزید پڑھ »
حکومتی کمزوریوں کی نشاندہی کو مخالفت نہ سمجھا جائے، چوہدری شجاعت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
شادی کی اجازت نہ ملنے پر جوڑے نے خودکشی کرلینئی دہلی : بھارت میں نوجوان جوڑے نے شادی کی اجازت نہ ملنے پر نہر میں کھود کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر مہسانا سے تعلق رکھنے والے نوجوان جوڑے نے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرنے کا فیصلہ تو والدین نے اجازت دینے
مزید پڑھ »
چمن: زیتون کے جنگلات میں 3 روز سے لگی خوف ناک آگ بجھائی نہ جا سکیچمن: زیتون کے جنگلات میں 3 روز سے لگی خوف ناک آگ بجھائی نہ جا سکی Chaman ForestFire Burnt
مزید پڑھ »