’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘

پاکستان خبریں خبریں

’تمام تر دباؤ کے باوجود ترکی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

ترک صدر رجب طیب اردوغان کا پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب: ایف اے ٹی ایف پر پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی

وہ پاکستان کی پارلیمنٹ سے سب سے زیادہ چار مرتبہ خطاب کرنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ مملکت بن چکے ہیں۔ اس سے قبل وہ دو بار بطور وزیر اعظم اور ایک بار بطور صدر پاکستان کی پارلمیان سے خطاب کر چکے ہیں۔

جمعے کے خطاب کے دوران انھوں نے پاکستان سے تعلقات مزید بہتر بنانے سے متعلق اپنے عزم کا اظہار کیا۔ انھوں نے کہا جس طرح ترکی گذشتہ تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک پی کے کے اور فیتو جیسی تنظیموں کی شدت پسندی کا شکار رہا ہے ایسے ہی پاکستان شدت پسندی سے بری طرح متاثر ہونے والا ملک ہے۔ صدر طیب اردوغان نے ترکی میں بغاوت کو ناکام بنانے میں پاکستان کی حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ ایسا ہی تھا جیسے جنگ آزادی کے بعد دوسری جنگ نجات میں پاکستان نے ہمارا ساتھ دیا ہے‘۔خیال رہے کہ چنا کلے ترکی کا وہ مقام ہے جہاں موجودہ ترکی نے 1923 میں آزادی کی فیصلہ کن جنگ جیتی تھی

انھوں نے کہا کہ ’جب پشاور میں 2016 میں آرمی پبلک سکول پر دہشتگردی کا حملہ ہوا تو ترکی نے ایک دن ماتم کا اعلان کیا تھا۔‘ترک صدر نے کہا کہ 'کشمیر ترکی کے لیے 'چنا کلے' کی حیثیت رکھتا ہے'۔ خیال رہے کہ چنا کلے ترکی کا وہ مقام ہے جہاں موجودہ ترکی نے 1923 میں آزادی کی فیصلہ کن جنگ جیتی تھی۔ اس جنگ میں ہزاروں ترک فوجی مارے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، شاہ محمود قریشیاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ترکی ایف اےٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترکی کو ایف اے ٹی ایف سے متعلق تمام میٹنگز پر باخبر رکھا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی کے درمیان 2 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوان Pakistan Turkey FirdousAshiqAwanTweets ErdoganInPakistan Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov PakTurkey TrEmbIslamabad
مزید پڑھ »

ترکی سے ہمارا لگاؤ تاریخی، طیب اردوان پاکستان کے سچے دوست ہیں: اسد قیصرترکی سے ہمارا لگاؤ تاریخی، طیب اردوان پاکستان کے سچے دوست ہیں: اسد قیصر
مزید پڑھ »

پاکستان اور ترکی کے مابین وفود کی سطح پر ملاقاتوں کا آغاز | Abb Takk Newsپاکستان اور ترکی کے مابین وفود کی سطح پر ملاقاتوں کا آغاز | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:26