معاشی روابط بڑھانے،تجارت و سرمایہ کاری کےفروغ میں غیراستعمال شدہ صلاحیت کومتحرک کرنے کیلئے ایم او یوزکو حتمی شکل دی گئی۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Turkey Islamabad Business MoUs
اسلام آباد: پاکستان اور ترکی نے معاشی روابط کی شرح کو بڑھانے اور تجارت و سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے غیراستعمال شدہ صلاحیت کو متحرک کرنے کے لیے مفاہمت کی دو یادداشتوں کو حتمی شکل دے دی۔کے مطابق جمعرات کو پاکستان پہنچنے والے ترک صدر رجب طیب اردوان کے دو روزہ دورے کی سائڈ لائن پر تجارت اور سرمایہ کاری سے متعلق مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا، جس میں معاہدے کو حتمی شکل دی گئی۔
اس کے علاوہ دونوں ممالک نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ وہ اپنے تاجروں کی جانب سے صنعتی شعبوں میں مشترکہ منصوبے قائم کرنے اور ای کامرس کے شعبے میں تعاون کے لیے حوصلہ افزائی کریں گے۔ دریں اثنا وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے مذکورہ مقام کا دورہ کیا اور ترک وفد سے ملاقات کی۔ دورہ کرنے والی ترکش کمپنیوں اور ان کے پاکستانی کاروباری ہم منصبوں کے درمیان تقریباً 450 نتیجہ خیز بی ٹو بی اجلاس منعقد ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور ترکی کی دوستی کئی دہائیوں پر محیط ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گااسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ نہیں آئے گا اور جون تک ٹیکسز میں اضافہ بھی نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے، مشیر خزانہ حف
مزید پڑھ »
ترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبالاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر طیب اردوان دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ترک
مزید پڑھ »
ہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں ہزاروں افراد کے قتل اور لاکھوں کو زخمی ہونے کے
مزید پڑھ »
جون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاقجون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاق IMF IMFNews pid_gov MoIB_Official Taxes
مزید پڑھ »
یوٹیوب، فیس بک اور ٹویٹر کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار - ایکسپریس اردوتمام سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے 3 ماہ کے اندر اسلام آباد میں دفتر قائم کرنا لازمی قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »