پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ نہیں آئے گا اور جون تک ٹیکسز میں اضافہ بھی نہیں ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں ایف بی آر اہداف میں کمی کی درخواست زیر غور آئی، آئی ایم ایف نے ٹیکس محصولات کا ہدف کم کرنے پر اصرار کیا، واضح رہے کہ آئی ایم ایف ٹیکس وصولوں میں کمی پر ایف بی آر کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیکس اہداف پورے کرنے کے لیے نان ٹیکس ریونیو میں اضافہ کیا جاسکتا ہے، نان ٹیکس ریونیو کے لیے نقصان میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کی جائے گی، نان ٹیکس آمدن میں تقریباً 400 ارب روپے اضافہ کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »
خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »
’آئی جی سندھ پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام‘کراچی: (دنیا نیوز) ایس ایس پی غلام سرور ابڑو نے سندھ حکومت کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے۔ انہوں نے پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئی جی کلیم امام پر تیل چوری اور سمگلنگ میں ملوث افسران کی سرپرستی کا الزام لگا دیا۔
مزید پڑھ »
بٹگرام:پی ٹی آئی کے ضلعی رہنمانیاز خان کا بھائی قتلبٹگرام: (روزنامہ دنیا) عبداللطیف پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن تھا، موت گولی لگنے اور تیز دھار آہنی آلے کے وار سے ہوئی
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی کا سماجی اور معاشی ترقی کیلئے معاہدہ کرنے کافیصلہ ،کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے معاہدے کی منظوری حاصل کرلی گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور ترکی نے سماجی اور معاشی ترقی کیلئے معاہدہ
مزید پڑھ »
پاکستان کی پہلی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی وقار حسن انتقال کرگئے - ایکسپریس اردووقار حسن کے 21 ٹیسٹ میچز میں ایک ہزار 71 رنز میں وقار حسن کی ایک سینچری اور 6 نصف سنچریز شامل تھیں
مزید پڑھ »