پاکستان اور ترکی کی دوستی کئی دہائیوں پر محیط ہے | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور ترکی کی دوستی کئی دہائیوں پر محیط ہے | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 68%

Turkey Pakistan

اسلام آباد: پاکستان اور ترکی کی دوستی کئی دہائیوں پر محیط ہے۔ دونوں اسلامی ممالک کے درمیان قریبی ثقافتی سیاسی، عسکری اور سفارتی تعلقات ہیں۔ صدر رجب طیب اردوان کے دورہ پاکستان سے دونوں ملکوں کے تعلقات کو نئی جہت ملے گی۔

دواپریل انیس سو چون کوپاکستان اور ترکی نے باہمی دوستی اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کیئے جس کے بعد سے ہرگزرتے دن کے ساتھ دونوں ملکوں کی دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہوتی گئی۔ پاکستان اورترکی کے درمیان باضابطہ سفارتی تعلقات انیس سو چوہترمیں قائم ہوئے۔ پاکستان کا سفارتخانہ انقرہ جبکہ قونصلیٹ استنبول اور ازمیر میں ہے۔ ترکی کا سفارتخانہ اسلام آباد اور قونصلیٹس کراچی، لاہور، پشاور، سیالکوٹ اور فیصل آباد میں...

ترکی نے مقبوضہ کشمیرمیں آزادانہ حق رائے دہی کے حوالے سے پاکستان کے موقف کی ہمیشہ بھرپورحمایت کی ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو پاکستان کا اعلیٰ اعزازنشان پاکستان چھبیس اکتوبر دوہزار نوکو ان کے دورہ پاکستان کے دوران دیا گیا تھا۔ صدر اردوان چوتھی عالمی شخصیت ہیں جنہوں نے پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔

ترک صدر اردوان اس سے پہلے بھی پاکستان کے تین دورے کرچکے ہیں۔ رجب طیب اردوان نے بطور وزیراعظم پاکستان کے دو اور بطور صدر ایک دورہ کیا، بطور صدر یہ ان کا دوسرا دورہ پاکستان ہے۔ ترک صدر جمعہ کے روز چوتھی مرتبہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے جو کسی بھی عالمی شخصیت کا ریکارڈ ہے۔ اس دوران دونوں ملکوں میں دوہری شہریت سمیت متعدد اہم تجارتی معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیوب، فیس بک اور ٹویٹر کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار - ایکسپریس اردویوٹیوب، فیس بک اور ٹویٹر کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار - ایکسپریس اردوتمام سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے 3 ماہ کے اندر اسلام آباد میں دفتر قائم کرنا لازمی قرار دے دیا گیا
مزید پڑھ »

کوڈ مشینوں سے انڈیا، پاکستان اور ایران کی خفیہ معلومات چرانے کا انکشافکوڈ مشینوں سے انڈیا، پاکستان اور ایران کی خفیہ معلومات چرانے کا انکشافاس آپریشن کو گذشتہ صدی کے دوران انٹیلیجنس کی دنیا کی سب سے بڑی کارروائی قرار دیا گیا۔۔۔ لیکن انکشاف کیسے ہوگیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی سنا دیدانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی سنا دیکراچی(ویب ڈیسک) دانش تیمور نے اپنی اور عائزہ کی محبت کی کہانی بتاتے ہوئے کہا ہے کہ عائزہ
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گاپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل، منی بجٹ نہیں آئے گااسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ نہیں آئے گا اور جون تک ٹیکسز میں اضافہ بھی نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی مذاکرات مکمل ہوگئے، مشیر خزانہ حف
مزید پڑھ »

جون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاقجون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاقجون تک نئے ٹیکسز نہیں لگائے جائیں گے، پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاق IMF IMFNews pid_gov MoIB_Official Taxes
مزید پڑھ »

الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:04